فروری 27, 2018 جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر پاکستان کا ایک شہری اور سرکاری ملازم پیر بخش ولد چھٹو فقیر ساکن گارڈ لائن میرپورخاص بطور احتجاج اپنی فریاد لئے کھڑا ہے جس کا کہنا ہے کہ ایک شخص جس کا نام شاہد لغاری ہے وہ اس کو کافی عرصے …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (رپورٹ: نور اسلام) شاہراہ مدینتہ الحکمت کم سرامکس فیکٹری کے پاس حادثہ۔ ڈمپر اور وین میں تصادم کی وجہ سے متعدد افراد زخمی- مدینتہ الحکمت روڈ منگھوپیر پر حادثہ دھند کے باعث پیش آیا- ہائی ایکس میں مدینتہ الحکمت کا اسٹاف موجود تھا دو افراد زخمی زخمیوں میں یاسر …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, جرائم و حادثات
ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) چیچہ وطنی ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا ملزم کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہمراہی ملزم بری تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 12 گیارہ ایل میں ملزمان زوہیب …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو کے گاؤں غلام لغاری میں چھ افراد کی جانب سے 22 جنوری کو تیرہ سالہ بچی حوا ولد امتیاز لغاری کو زبردستی اغوا کرکے زیادتی کی کوشش کرنے اور پھر وڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کے کیس میں بچی کو …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران) ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے، جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلےعرفان نعیم منگی ڈی جی نیب راولپنڈی، مرزا عرفان بیگ ڈی جی نیب بلوچستان، فرمان اللہ ڈی جی نیب کے پی کے، فاروق ناصر اعوان کو ڈی جی ٹریننگ تعینات کر دیا گیا جبکہ ناصر اقبال کو ڈی جی …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 آرٹیکل
پاک بحریہ، پاکستان کا فخر تحریر: شاہد عمران پاک بحریہ 14 اگست 1947 کو پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی وجود میں آگئی تھی۔ مسلح افواج کی ریکونسٹوشن کمیٹی نے ہندوستانی بحریہ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کیا۔ پاک بحریہ کو 2 سلوپ، 2 فریگیٹس، چار مانیسویپر، دو …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 جرائم و حادثات, سندھ
کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت ایک ملزم جوکہ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ملزم ناصر امین پٹیل ولد محمد امین پٹیل کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل …
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران) شیخ زید ہسپتال کے قریب لنک روڈ پر کسٹم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ- فائرنگ سے کسٹم اہلکار محمد قاسم ولد محمد صادق سکنہ لاہور جاں بحق۔ پولیس
مزید پڑھیں فروری 27, 2018 بلوچستان, جرائم و حادثات
قلعہ سیف اللہ (رپورٹ: شاہد عمران ) مسلم باغ نسئی سے گران محمد ولد بوستان قوم سلیمان کی لاش برآمد- مقتول کوایک گولی مار کر قتل کیاگیا ہے، قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی- لیویز ذرائع
مزید پڑھیں