تازہ ترین
Home / admin (page 1061)

بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

دبئی ( نوپ نیوز) بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی موت حادثاتی قرار- میت بھارت پہنچا دی گئی- آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی میت دبئی سے بھارت پہنچا دی گئی ان کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔ بھارتی …

مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی میہڑ کے چیئرمین کا مسلسل ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے ملازمین کو شوکاز نوٹس

دادو/ میہڑ ( رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی ) میونسپل کمیٹی مہیڑ کے چیئرمین ریاض مہیسر اور سی ایم او میہڑ آغا سمیر درانی نےڈیوٹی نہ کرنے والےملازموں کو شوکاز نوٹیس جاری کردیے اور 24 گھنٹوں کےاندر ڈیوٹی پر نہ پہنچنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ- تفصیلات کےمطابق میونسپل کمیٹی …

مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کو کشمیریوں کو جبری طور پر کنٹرول میں رکھنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے- ، مشترکہ حریت اعلامیہ

سرینگر (نوپ نیوز) سرینگر مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی عدلیہ سے انصاف کی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ کشمیری عوام کے لئے بھارتی عدلیہ بھی ملک کی انتظامیہ اور مقننہ …

مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے ضمیر کی آواز پر اپنا وکالت نامہ واپس لےلیا

لاہور (نوپ نیوز) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید زینب قتل کیس میں نامزد ملزم عمران کے وکیل نے اپنا وکالت نامہ واپس لیتے ہوئے کیس سے دستبرداری کا اعلان کر دیا- دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عمران کے اقرار جرم کے …

مزید پڑھیں

کراچی پریڈی پولیس کا صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ کے ایک گودام پر چھاپہ مضر صحت ماوا گٹکا برآمد

کراچی (نوپ نیوز) کراچی پریڈی پولیس کی صدر کے علاقے ایمریس مارکیٹ میں واقع گودام پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کا مختلف اقسام کا غیر ملکی جی ایم، ون ٹو ون اور دیگر مضر صحت ماوا برآمد جبکہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی- ذرائع

اسلام آباد (نوپ نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی نواز شریف، حسن اور حسین نواز کے خلاف نئے شواہد ضمنی ریفرنسز کا حصہ ہوں گے ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنسز میں حسن اور حسین …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے- پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ

کراچی (نوپ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنر کو کارکنان کے سینکڑوں درخواستیں موصول ہوئی …

مزید پڑھیں

سندھ کے ڈاکٹروں نے کراچی پریس کلب پر تا دم مرگ بھوک ہڑتال کیمپ لگا لیا- سندھ حکومت اعلی عدلیہ کے احکامات پر فوری عمل کرے- ڈاکٹروں کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ و ڈاکٹر آف سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر آج سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا آغاز کردیا گیا ہے- نمائندہ نوپ نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر عثمان، ڈاکٹر ناصر علی شاہ ، ڈاکٹر رشید و دیگر نے …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والا دودھ سرعام فروخت، ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والے دودھ کی سرعام فروخت سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ اس دودھ کی تیاری میں ہندوستان سے اسمگل کیا گیا مضر صحت خشک دودھ بھی استعمال کیا جاتا ہے جس …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کسٹم کی لکپاس کے قریب کاروائی- کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کسٹم عملے کی لکپاس میں کارروائی- کارروائی کے دوران کراچی جانے والی 2 مسافر بسوں سے غیر ملکی پان پراگ اور سگریٹ برآمد کرلی گئی- برآمد شدہ سامان کی کل مالیت دو کروڑ روپے ہے- زرائع

مزید پڑھیں