تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چیچہ وطنی کے علاقے سنیال چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا

چیچہ وطنی کے علاقے سنیال چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا

ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکووں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار- تفصیل کے مطابق دو کلاشنکوفوں سے مسلح تین 3 نامعلوم ملزمان 125 موٹر سائیکل سوار ڈاکو سنپال چوک میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں داخل ہو گئے اور عملہ کو یر غمال بنا کر اسٹور سے نقدی 60 ہزار روپے لوٹ کر کلاشنکوفیں لہراتے ہوئے بائی پاس روڈ کی جانب فرار ہو گئے۔ دن دیہاڑے ہونے والی اس دلیرانہ واردات سے علاقہ میں خوف ہراس پھیل گیا-
  

  

چیچہ وطنی کے علاقے سنیال چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 5 اگست کو کینیا روانہ ہو گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے