فروری 28, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں نامعلوم دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس وین معمول کے مطابق گشت پر تھی کہ نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کی …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ پاپولیشن سندھ کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے لئے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، دھرنے اور علامتی بھوک ہڑتال کی- جائز مطالبات پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ ایپکا سندھ کے مرکزی صدر پیرل دایو نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوۓ …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, سندھ, سیاست
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان میں مسلسل یہ دیکھا ہے کہ ادارے اور ان کے سربراہان اپنا کام نہیں کرتے۔ ناجائز ذرائع سے پیسہ بنایا گیا۔ ڈیفنس فیز VII ایکسٹینشن اور …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات
راولپنڈی (نوپ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ عدالت کی جانب سے 5 دیگر دہشت گردوں کو مختلف مدت کی …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) کراچی یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی نے جنرل کونسل کا اجلاس ہفتہ 10 فروری 2018 کو سہہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب میں طلب کیا گیا ہے اجلاس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ اور مالی رپورٹ برائے 2016/2017 کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 آرٹیکل
مسئلہ کشمیر کی ہیت بدل چکی ہے اب یہ محض سیاسی، سرحدی یا دفاعی مسئلہ نہیں رہا بلکہ ایک ایسے 70 سال پرانے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے جس سے پورے جنوبی ایشیاء کے خطے اور کئی بڑے ممالک کے اقتصادی مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ اور ان 70 …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, ایشیا, کشیمر
کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملایشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا- تقریب میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے طلباء، ملایشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، ملائیشیا میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں، ادیبوں …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, سندھ, کشیمر
کراچی (رپورٹنگ ٹیم: ذیشان حسین + عمران احمد + احمد خان) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور یوتھ تنظیموں کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر یوم کشمیر منایا گیا اور کراچی پریس کلب تا اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر تک ’’یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ ‘‘ کیا گیا, یکجہتی کشمیر و فلسطین مارچ کی …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, بلوچستان, کشیمر
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائ وزیر خزانہ محترمہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی صاحبہ اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان محترم زمرک خان اچکزئی تھے۔ اس کے علاوہ …
مزید پڑھیں فروری 28, 2018 اہم خبریں, پنجاب, جرائم و حادثات
ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) موٹر سائیکل سوار کلاشنکوف بردار ڈاکووں نے دن دیہاڑے یوٹیلٹی اسٹور لوٹ لیا ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار- تفصیل کے مطابق دو کلاشنکوفوں سے مسلح تین 3 نامعلوم ملزمان 125 موٹر سائیکل سوار ڈاکو سنپال چوک میں واقع یوٹیلٹی اسٹور میں داخل …
مزید پڑھیں