Home / admin (page 1070)

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے نوجوان بیباک سینئر صحافی محمد ہاشم شر ایڈووکیٹ کو بیورو چیف میرپورخاص مقرر کیا ہے

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے نوجوان بیباک سینئر صحافی محمد ہاشم شر ایڈووکیٹ کو بیورو چیف میرپورخاص مقرر کیا ہے تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارہ نوٹ فرمالیں۔ میرپور خاص کے حوالے سے خبروں کو لئے ان سے رابطہ کریں۔

مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان ان کے پست ذہن کی عکاسی کرتا ہے جس نے پورے بھارت کو جکڑا ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل

اسلام آباد (نوپ نیوز) دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان مخالف بیان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہوگی مگر نگلنا پڑے گی۔ عمران خان

اسلام آباد (نوپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کڑوی گولی ہو گی مگر نگلنا پڑے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کو دئے گئے ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات …

مزید پڑھیں

بھارت ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (نوپ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنر آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ناکام ہو چکا ہے جب کہ بھارت ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے اس کا نتیجہ وہ خود دیکھے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی …

مزید پڑھیں

بے ضمیروں کا ٹولہ پاکستان پر حکمران ہے یہاں پر کتنا ہی بڑا ہی سانحہ ہوجائے یہ ٹس سے مس نہیں ہوتے۔ رہنما پی ایس پی وسیم آفتاب

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) پی ڈے اے کے زیر اہتمام نمائش چورنگی پر سول سوسائٹی نے مقتول زینب کے ساتھ ہونے والے مبینہ زیادتی اور قتل کے خلاف ایک ساتھ آواز بلند کی. مقتول زینب کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئی- پی ایس پی کے رہنما وسیم آفتاب نے …

مزید پڑھیں

افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وبا پھیل گئی

لوساکا (نوپ نیوز) افریقہ کے ملک زیمبیا میں ہیضے کی وبا پھیل گئی۔ دارالحکومت لوساکا میں 61 افراد کی ہلاکت کے بعد گلیاں اور بازار سنسان ہو گئے۔ زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں ہیضہ کی وبا کی وجہ سے شہر بند ہے۔ حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دے دی …

مزید پڑھیں

ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز کا پر امن احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) ٹیلی کام پینشنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر سینکڑوں غریب مظلوم پینشنرز بشمول بیواؤں، یتیم بچوں کا پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم تو اپنے جائز مطالبات کے لئے مظاہرہ کر رہے ہیں …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ ایئر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (نوپ نیوز) نور خان ایئربیس پر پاک فضائیہ کے پہلے سربراہ ایئرمارشل ریٹائرڈاصغر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے. نمازجنازہ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، وفاقی کابینہ کے اراکین سمیت پاک فضائیہ اور بحریہ کے سربراہان نے شرکت …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ حافظ محمد سعید

لاہور (نوپ نیوز) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ دشمن کی امدادیں اس کے منہ پر دے ماریں۔ غیور پاکستانیوں کو ایسی امداد نہیں چاہیے جس سے ملک غلامیوں کا …

مزید پڑھیں

چین کے بعد ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا، ترکی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

استنبول (نوپ نیوز) چین کے بعد ترکی بھی پاکستان کی حمایت میں میدان میں آ گیا، ترکی نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل پاکستان اور ایران کے اندرونی معاملات …

مزید پڑھیں