Home / اہم خبریں / ملائیشیا میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

ملائیشیا میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا

کوالالمپور (رپورٹ: عامر وقاص چوہدری) ملیشیا میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا- یوم یکجتی کشیر کے حوالے پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں سب سے بڑی تقریب منعقد کی جائے گی- ملیشیا میں مقیم پاکستانی اور کشمیری عوام اس تقریب میں شرکت کریں گے-


ملائیشیا میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پاکستان ہائی کمیشن کوالالمپور میں بھرپور طریقے سے منایا جائے گا فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے