Home / admin (page 1065)

ساہیوال کے علاقے کسووال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، نوسرباز سینکڑوں شہریوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب

ساہیوال/ چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) علاقہ کسووال کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ، نوسرباز سینکڑوں شہریوں کے کروڑوں روپے لے کر غائب- ملک ندیم نے بائی پاس کسووال پر بابا فرید موٹر سائیکل لکی کمیٹی، رینٹ اے کار کی دوکان بنا رکھی تھی- گاڑیوں کی خرید و …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران ) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روز 13 سالہ لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے کے الزام میں لڑکی کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عبدالرزاق چیمہ نے تصدیق کی کہ کوئٹہ …

مزید پڑھیں

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے کالمسٹ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد عمران ایڈووکیٹ کو بطور ڈائریکٹر بلوچستان افیئر بلوچستان چیپٹر مقرر کیا ہے

ادارہ نوپ نیوز ٹی وی نے کالمسٹ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد عمران ایڈووکیٹ کو بطور ڈائریکٹر بلوچستان افیئر بلوچستان چیپٹر مقرر کیا ہے- تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹ فرمالیں- بلوچستان کے حوالے سے نمائندگان ان سے رابطہ کریں-

مزید پڑھیں

غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کنونشن 5 فروری کو گلشن حدید میں منعقد کیا جائے گا

کراچی (نوپ نیوز) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کنونشن 5 فروری کو گلشن حدید میں منعقد کی جائے گا- یوم یکجہتی کشمیر کنونشن کی صدارت غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میں بریگیڈئر (ر) شاہد …

مزید پڑھیں

کیپٹن نجم ریاض راجہ شہید تمغہ بسالت تحریر: ایمان ملک

کیپٹن نجم ریاض راجہ شہید تمغہ بسالت تحریر: ایمان ملک سوات جسے پاکستان کا سویٹزر لینڈ بھی کہا جاتا ہے سرسبز وشاداب میدانوں، خوبصورت مرغزاروں اور شفاف پانی کے چشموں سے مالا مال ہے۔ دنیا کے حسین ترین خطوں میں شمار یہ علاقہ، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے شمال …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں پولیس کو ایک خفیہ اطلاع ملی تھی جس پر ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے بروقت کروائی کرتے ہوۓ ایک منشیات فروش محمد عرفان ولد محمد رفیق کو گرفتار کرلیا معلم کے قبضے سے 1015 گرام چرس راڈ …

مزید پڑھیں

سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ غیبی نواب سردار خان چانڈیو اور نوابزادہ برھان خان چانڈیو پر جھوٹی ایف آئی آر داخل کرنے کی پر زور …

مزید پڑھیں

سندھ میں گمشدہ ہونے والے افراد کے خاندانوں کا کراچی پریس کلب پر علامتی بھوک ہڑتال کیمپ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوۓ گمشدہ افراد کے اہل خانہ نے نمائدہ نوپ نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ سندھ میں قوم پرست، ادیب، دانشور، آرٹسٹ، صحافی، سیاسی و سماجی کارکنان کی جبری گمشدگی کے خلاف ہم سب خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

صحافت مقدس پیشہ ہے صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں- مفتی محمد عثمان کا کسووال پریس کلب میں اظہار خیال

ساہیوال/چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) صحافت مقدس پیشہ ہے۔ صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں۔ مفتی محمد عثمان،صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں۔ اپنے فرائض دیانت داری اور سچائی سے ادا کرنا اس پیشے کا بنیادی تقاضا ہے۔صحافی اپنے قلم سے رائے عامہ ہموار کرنے میں …

مزید پڑھیں