تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ جس میں مہمان خصوصی صوبائ وزیر خزانہ محترمہ ڈاکٹر رقیہ ہاشمی صاحبہ اور ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان محترم زمرک خان اچکزئی تھے۔ اس کے علاوہ صوبہ کی معزز شخصیات لالا ملک قاسم خان کاکڑ۔ حاجی ظاہر خان نور زئی، اسد خان نور زئی ۔ محمد اویس، ملک قیوم کشمیری۔ محترمہ یاسمین گل صاحبہ۔ امان اللہ کاکڑ۔ ہارون خان جدون صوبائی سیکرٹری جنرل عام لوگ پارٹی پاکستان۔ میر آصف دہوار چیف آرگنائیزر بلوچستان عام لوگ پارٹی پاکستان۔ میر ناصر دہوار۔ ارسلان خان۔ حدید خان۔ ڈاکٹر شاہد عمران خان زدران نے بھی اس سیمینار میں شرکت کی۔ پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کے مرکزی رہنما محترم سید نور صاحب ۔ صوبائی چیف آرگنائیزر بلوچستان محترم ندیم پانیزئ۔ صوبائ صدر محترم ڈاکٹر شکیل روشن صاحب۔ صوبائی چئیرمین میڈیا سیل شہریار اسلم، کرن،عروج کو یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر کامیاب سیمینار کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

          

یوم یکجہتی کشمیر کہ موقع پر پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان چیپٹر کا الحمد اسلامک یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے