Home / admin (page 1007)

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوٸٹہ اسپنی روڈ نالے کے ساتھ نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے سر میں گولی لگنے سے 50 سالہ شخص جاں بحق- جان بحق ہونے والے شخص کو زخمی حالت میں بلوچستان میڈیکل سینٹر منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق …

مزید پڑھیں

کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے جمعیت علماء اسلام کے دونوں دھڑوں کو 4 اکتوبر کو پولیس ہیڈ آفس کے باہر ہونے والے دھرنے کے سلسلہ میں مزکرات کے لئے دعوت دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ کراچی پولیس چیف ڈاکٹرامیر شیخ سے ملاقات ہوئی جن میں جمیعت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء قاری شیر افضل، مولانا عمر صادق سابق ایم پی اے ، حافظ محمد نعیم …

مزید پڑھیں

غریب ہاری کو پولیس کی سادہ وردی میں اہلکار کی جانب گلے سے گھسیٹ کر پکڑنے کی کوشش وکلاء نے ناکام بنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پولیس کی پولیس اسٹیشن دلبر مہر کے ایس ایچ او غلام مصطفی اور اہلکاروں کے کے خلاف درخواست دینا غریب ہاری کو مہنگا پڑگیا- گاؤں عبدالمجید جروار کا رہائشی ہاری جیٰرام ولد جگمال بھیل پولیس کی جانب سے وڈیرے کی ایماں پر بار …

مزید پڑھیں

آئیڈیاز 2018 کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس- آئیڈیاز 2018 رواں سال 27 سے 30 نومبر تک منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت آئیڈیاز 2018 کی اسٹینڈنگ کمیٹی کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس- اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ڈیپو میجر جنرل احمد محمود حیات، ایئرفورس اور پاکستان نیوی کے اعلیٰ حکام بھی شریک- حکومتی نمائندوں کی جانب سے صوبائی وزراء، سعید …

مزید پڑھیں

کراچی حیدری میں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار- ملزمان شہریوں کو لوٹ رہے تھے- ایس ایچ او حیدری ارشد جنجوعہ

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی کے علاقے حیدری میں پولیس مقابلہ 1 ڈاکو ہلاک دوسرا زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ، مسروقہ موٹر ساٸیکل و موباٸل فونز برآمد- تفصیلات کے مطابق حیدری تھانہ ایس ایچ او ارشد جنجوعہ نے اسٹریٹ کراٸم کی روک تھام کے لۓ حکمت عملی تیار کرلی- ڈاکوؤں …

مزید پڑھیں

شوہر کے تشدد سے بیزار خاتون تھانے پہنچ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن میں شریمتی پونم زوجہ سرون بھیک اپنے شوہر اور سسرالیوں کے مظالم سے تنگ آکر تحفظ کے لیئے میرواہ گورچانی پولیس اسٹیشن پہنچی جس کو میرواہ گورچانی پولیس نے خاتون کو وومن تھانہ میرپورخاص منتقل کردیا گیا جہاں سے 164 بیان …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سول ہسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ پر رکن سندھ اسمبلی ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم سے بات چیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں سول اسپتال کے سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کی جانب سے استعفی دینے کی خبر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا نوٹس- جب سینئر ڈاکٹر اکرم سلطان کے استعفیٰ کی خبر ملی تو ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم نے میرپورخاص سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائٹ اے پولیس کی کاروائی، 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸیل فونز اور نقدی رقم برآمد، مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) ساٸیٹ اے پولیس کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار اسلحہ، مسروقہ موباٸیل فونز اور نقدی رقم برآمد- ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ساٸیٹ اے خالد رفیق کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ایکشن، دوران …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ایڈز کے مرض میں اضافہ پانچواں کیس سامنے آگیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایڈز تیزی سے پھیلنے لگا، کوٹ میرس میں ایڈز کا نیا کیس سامنے آگیا دو تین ماہ میں پانچ ایڈز کے مریض سامنے آگئے- کوٹ میرس گاؤں میں 50 سالہ ریشم کو دوران بلڈ انویسٹیگیشن ایڈز کا مرض سامنے آیا- سول اسپتال میرپورخاص …

مزید پڑھیں

خانیوال نیازی بائے پاس کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک شخص زخمی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس سیال) خانیوال کے علاقے نزد نیازی چوک بائے پاس کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 1 شخص زخمی- زخمی ہونے والے شخص کی شناخت محمد فوجی ولد علی احمد، عمر 45 سال سکنہ نیازی چوک سے ہوئی ہے جبکہ حادثہ …

مزید پڑھیں