Home / اہم خبریں / چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جاۓ گا

چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کل کھیلا جاۓ گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی چھٹا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹیکرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح آج بروز ہفتہ 20 مارچ کو صبح 9:30 بجے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراونڈ کلفٹن پر کرینگے، اس موقع پرنیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک، لیجنڈ کرکٹراور نیشنل بینک کے اسپورٹس کنسلٹنٹ وسیم اکرم، ارشد حسین، محمد شعیب، سعید آزاد، انورفاروقی، عظمت اللہ خان اور دیگر موجود ہونگے۔ درین اثنا افتتاحی میچ آر بی جی واریرز اور ٹی سی ایم جی بلز کے درمیان کھیلا جائیگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے