تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ایس ایل میں ہسپانوی فٹبالر بھی پاکستان کی میزبانی اور محبت کے گرویدہ ہوگئے

پی ایس ایل میں ہسپانوی فٹبالر بھی پاکستان کی میزبانی اور محبت کے گرویدہ ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کا نیشنل سٹیڈیم میں شانداز استقبال، فٹ بالر کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر، محبت کرنیوالے لوگ قرارد یدیا۔ تفصیلات کے مطابق ہسپانوی فٹ بالر کارلیس پیول کو پی ایس ایل کی اختتامی تقریب میں سٹیج پر بلایا گیا تو اس موقع پر سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کارلیس پیول کا شاندار استقبال کیا اور بھرپو تالیاں بجائیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کارلیس پیول نے کہا کہ پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں اور مجھے پاکستان میں بہت پیار مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاندار میزبانی پر پاکستانیوں کا شکر گزار ہوں، پاکستانی کرکٹ اور فٹ بال دونوں سے بہت محبت کرتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے