Home / اہم خبریں / پی ایس ایل کی اختتامی تقریب سے پہلے کراچی سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

پی ایس ایل کی اختتامی تقریب سے پہلے کراچی سٹیڈیم میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کی اختتامی تقریب شروع ہونے سے پہلے سٹیڈیم میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ پی ایس ایل سیزن فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل سٹیڈیم کراچی میں آغاز ہوا۔ تقریب کا آغاز ہونے سے پہلے میزبان فخر عالم نے گراﺅنڈ میں موجود تماشائیوں سے درخواست کی کہ وہ اپنی نشستوں پر کھڑے ہوجائیں۔ تماشائیوں کے کھڑے ہونے کے بعد سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کا منصوبہ، بڑے طیاروں کی آمدورفت ممکن ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حیدرآباد ایئرپورٹ کو طویل عرصے بعد دوبارہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے