تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 49)

Tag Archives: Pakistan

تحریک پاکستان کے رہنماء اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی برسی کا دن مگر المیہ سندھ کے اس عظیم رہنماء کی برسی نہ تو سرکاری سطح پر منائی گئی نہ ہی سماجی سطح پر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 9 مارچ سندھ اور برصغیر پاک و ہند کی عظیم شخصیت اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے متحرک رہنما بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی وفات کا دن ہے۔ بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی وفات کی تقریب نہ …

مزید پڑھیں

صحافیوں کو معاشرے کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہنا چاہئے۔ محمد یٰسین قریشی صدر ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صحافیوں کو معاشرے کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائل کو اجاگر کرتے رہنا چاہئے۔ صحافی اپنی قلم کی طاقت سے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار اد ا کررہے ہیں۔ تمام صحافی دوستوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ صحافیوں کو پیش …

مزید پڑھیں

ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ میرپورخاص میں اے ٹی ایم مشین کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر رمیش کمار نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ صوبہ سندھ میں زرعی ترقیاتی بینک اے ٹی ایم مشین کسانوں کے لئے ایک سہولت نہیں …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کلعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن ضلع سانگھڑ، ٹنڈو آدم اور شھداد پور کے چار اسکولوں میں کاروائی کرکے سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حکومت پاکستان کے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کلعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن اور انکے اثاثہ جات کی تحقیقات شروع۔ ڈپٹی کمشنر سانگھڑ نثار احمد میمن کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ سبھاش چندر کی سربراہی میں ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لئے کھلی کچھری کا انعقاد شہریوں نے مسائل اور شکایات کے انبار لگا دیے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص حیسکو میرپورخاص ڈویژن کی جانب سے صارفین کے مسائل کے حل کے لیئے کھلی کچھری کا انعقاد۔ ایسکسئن حیسکو آفس میں اے سی حیسکو میرپورخاص کھوپ چند اور دیگر حیسکو افسران نے صارفین سے مسائل معلوم کیئے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ، اوور بلز، خراب …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال کی لطیف ٹاؤن میرپورخاص میں گٹر نالے میں گر کر جانبحق ہونے والے بچے کے گھر آمد والدین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز میرپورخاص کے علاقے لطیف ٹاؤن میں گٹر نالی میں گر کر دو سالہ معصوم بچے مصطفیٰ کی ہلاکت ہوئی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال نے جانبحق ہونے والے بچے کے گھر …

مزید پڑھیں

کراچی ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابراہیم حیدری سے ریڑھی گوٹھ کی ساحلی پٹی میں بڑے پیمانے پر سرکاری زمینوں پر بااثر لینڈ مافیا کی طرف سے قبضے شروع، محکمہ روینیو، ابراہیم حیدری تھانہ اور سکھن تھانہ تمام غیر قانونی قبضوں سے بے خبر، قبضہ کی گئی زمینیں غیر مقامی لوگوں کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کے تین ایئرپورٹس کو مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹس جاری کیا ہے جس میں پاکستان کے تین ایئرپورٹس کو مزید 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹس کے مطابق سیالکوٹ، رحیم یارخان اور بہاولپور ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن مزید 24 گھنٹے بند …

مزید پڑھیں

انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ضلعی حکومت، میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ شہری علاقوں سے مال مویشی کے باڑوں کے خاتمے میں بری طرح ناکام، اندرون شہر گلی محلے گندگی سے اٹ گئے، بزرگ اور معصوم بچے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ …

مزید پڑھیں

جب تک ہم اسلام کے پاسبان رہیں گے اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کریگا ہماری افواج اللہ کی فوج ہے تا حیات کامیابیاں انکا مقدر رہینگی۔ عبدالعزیز غوری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حمایت پاکستان اور دوقومی نظریہ کو تسلیم کرنے کے جرم میں ہندوستان کشمیر اور بنگلہ دیش کے مسلمان بھارتی حکومت اور بنگلہ دیش دیشی حکومت کے زیرعتاب انسانوں کو بنیادی حقوق سے محروم کردیا گیا بنگلہ دیش کی حکومت  نے جماعت اسلامی کی مرکزی …

مزید پڑھیں