مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم صارف سیمینار اور ایوارڈز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل آف پاکستان (سی آر پی سی) اور میڈیونکس کے تحت منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان چیئرمین سی آر پی سی شکیل بیگ نے آرگنائزنگ کمیٹی کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 پاکستان, پنجاب, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (نزہت شہناز سے) سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 13 مارچ بروز بدھ بمقام بانساں والا بازار اڈہ شہباز خان سے صبع 10 بجے ادا کی جاۓ گی نماز جنازہ قبرستان شاہ …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) تحریک منہاج القرآن سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین 16مارچ سے 3 اپریل تک پنجاب کے 14 شہروں میں ورکرز کنونشنز اور قرآنی انسائیکلو پیڈیا کی تقاریب رونمائی میں شرکت اور خطابات کرینگے۔ اس ضمن میں 14 شہروں میں ہونیوالے پروگرامز و شیڈول کو حتمی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملک میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی۔ وفاقی ملازمین کی رپورٹ 18-2017 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں غیر مسلم ملازمین کی تعداد سولہ ہزار سات سو گیارہ تک پہنچ گئی ہے۔ وفاقی حکومت …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے بھارت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے پلوامہ حملے کے ڈوزیئر کا جواب بھارتی لوک سبھا کے الیکشن سے پہلے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں سفارتی ذرائع کے حوالے سےبتایا گیا ہی کہ بھارت نے اپنا طیارہ پاک فضائیہ کے …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز تیار کرنے کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو 15 مارچ تک تجاویز تیار کرے گی اور یہ تجاویز پنجاب حکومت کو ارسال کی جائیں …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ نوازشریف نو سے دس بیماریوں میں مبتلا ہیں جن میں سے چار بیماریاں انتہائی خطرناک ہیں۔ انہوں نے بتا یا کہ میڈیکل بورڈ نے حکومت کو یہ تجویز دی تھی کہ نوازشریف کو ایسی جگہ رکھا جائے جہاں ان …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
جنوبی وزیرستان (رپورٹ: جنید وزیر) جنوبی وزیرستان احمد زئی وزیر قبائل مشران کا افغانستان میں قتل کئے گئے افراد کے حوالے سے پریس کانفرنس برمل میں افغان فورسز کے ہاتھوں بے دردی سے وزیرستانیوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ افغان کٹھ پتلی حکومت کی یہ کارروائی …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اعجاز لنگڑیال شہید پولیس لائن ڈیرہ میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لئے محکمانہ امتحان بی ون کا انعقاد، تمام امتحان مکمل میرٹ پر ہوگا اور کسی ملازم کے ساتھ کوئی نا انصافی نہ کی جائے گی ڈی پی او ڈیرہ۔ اعجاز لنگڑیال شہید …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا پشاور ائیر بیس کا دورہ، پاک فضائیہ کے پائلٹس اور جوانوں سے ملاقات کی، گورنر خیبر پختونخوا نے پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی اورکارکردگی کو سراہا، پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پاک فضائیہ کا …
مزید پڑھیں