تازہ ترین
Home / Tag Archives: Pakistan (page 51)

Tag Archives: Pakistan

کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کل وزیر اعظم عمران خان کا تھرپارکر میں جلسہ میرپورخاص ڈویژن اور ضلع کے پی ٹی آئی کے عہدیداران تقسیم۔ پی ٹی آئی سندھ اور میرپورخاص ضلعی میں پارٹی عہدوں پر اختلافات۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کی پی ٹی آئی …

مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا …

مزید پڑھیں

غیرملکی دورں پر روانگی وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے مشروط کر دی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد سادگی اور کفایت شعاری کی پالیسی اپنانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت وزرا اور سرکاری افسران کے فضول اخراجات پر پابندی عائد کی گئی اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کرنے کے عزم …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین نے جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی، پوری دنیا میں جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور چین نے جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی ، جے ایف 17 تھنڈر اپ گریڈیشن کے بعد چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہوجائے گا اور اپنی صلاحیتوں میں امریکی …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے درجنوں کارکنان کا سابق وزیر اعظٰم میاں محمد نوازشریف کی رہائی اور بہتر علاج کے حق میں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) کے درجنوں کارکنان کا سابق وزیر اعظٰم میاں محمد نوازشریف کی رہائی اور بہتر علاج کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے درجنوں کارکنان و مختلف اضلاع کے عہدیداران کی جانب سے ترجمان سندھ …

مزید پڑھیں

ضلعی اسمبلی ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام پھٹ پڑے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی اسمبلی ہال میں عوام کے پولیس کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر محمد اقبال اور اے ایس پی سٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے تحت ’’شکریہ پاک فوج ریلی‘‘ صدر تا کراچی پریس کلب نکالی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر طارق حسن نے کہا کہ بھارت کے جنگی جنون اور جارحیت کو پاک فوج نے خاک میں ملادیا اور دندان شکن جواب دیکر قوم کی ترجمانی کا حق ادا کردیا جھوٹے بھارت کے نام نہاد سرجیکل ااسٹرائیک کا پول …

مزید پڑھیں

پاکستان کی دو نو بہاتی دلہنیں اپنے بھارتی شوہروں کے ساتھ ویزا نہ ملنے کے سبب پیاؤں کے دیس نہ جانے کے خواب آنکھوں میں لیکر اداس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک بھارت کشیدگی بھارتی حکام ویزا نہ دینے پر میرپورخاص ڈویژن کی سرحد اس پار دو پاکستانی نو بہاتی دلہنوں کے بھارتی شوہر واپس بھارت جانے کی اڑان میں ہیں۔ بھارتی حکام نے دلہنوں کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔عمرکوٹ کے راجپوت خاندان کے تنراج …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی حمایت اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی، ہماری بری، بحری اور فضائی فوج دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دے گی

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے پاک فوج کی حمایت اور بھارتی جارحیت کے خلاف رابطہ کمیٹی کے ممبر مسعود محمود، ظفر کمالی، سلیم مرزا، محمد علی شاہ، زونل انچارج عارف شیخ، اصغر عباسی، حمید شیخ، عمران جگنو اور …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی، ملک میں شہد کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسمیاتی تبدیلی ،ملک میں شہد کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی ۔موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک میں شہد کی پیداوار میں کمی کے باعث اس کاروبار سے منسلک افراد کو بھی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جہاں دیگر …

مزید پڑھیں