Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال کی لطیف ٹاؤن میرپورخاص میں گٹر نالے میں گر کر جانبحق ہونے والے بچے کے گھر آمد والدین سے اظہار تعزیت

صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال کی لطیف ٹاؤن میرپورخاص میں گٹر نالے میں گر کر جانبحق ہونے والے بچے کے گھر آمد والدین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز میرپورخاص کے علاقے لطیف ٹاؤن میں گٹر نالی میں گر کر دو سالہ معصوم بچے مصطفیٰ کی ہلاکت ہوئی تھی۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ہری رام کشوری لال نے جانبحق ہونے والے بچے کے گھر جاکر اہل خانہ سے دلی افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ بچے کی ہلاکت پر دلی صدمہ پہنچا ہے اللہ پاک سے بچے کے والدین کو صبر دینے کی دعا کرتا ہوں۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال شہر نے کہا کہ شہر بھر کے کھلے گٹر مین ہول بند کرکے نالیوں کے بجائے سیوریج پائپ لائنیں بچھائی جائینگی تاکہ مستقبل میں کوئی دوسرا واقعہ رونما نہ ہو سکے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے