تازہ ترین
Home / پاکستان / سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے

سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے

سیالکوٹ (نزہت شہناز سے) سیالکوٹ کے سینئر صحافی عمران انور بٹ کے والد انور بٹ رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل مورخہ 13 مارچ بروز بدھ بمقام بانساں والا بازار اڈہ شہباز خان سے صبع 10 بجے ادا کی جاۓ گی نماز جنازہ قبرستان شاہ چناں آڈہ شہباز خان میں ادا کی جائیگی۔ ادارہ نوپ نیوز "نیوز آف پاکستان” کی انتظامیہ اور پوری ٹیم سینئر صحافی عمران انور بٹ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا گو ہیں اور دعا ہے کہ الله پاک سوگواران کو صبر جمیل عطا کریں، آمین۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے چار ٹیموں کا اعلان کر دیا ایونٹ 11 اگست سے ملتان میں شروع ہوگا

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2026-27 ڈومیسٹک سیزن کے آغاز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے