اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات کی۔ وفد میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن نادر خان اور نائب صدر حافظ سلمان خالد شامل تھے، حافظ سلمان خالد نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے اقتدار اور ایوانوں میں موجود حکمران، وزیر اور مشیر کورونا سے نمٹنے کی آڑ میں دنیا سے پاکستان کے نام پر بھیک مانگ مانگ کر اپنی جیبوں میں بھر رہے ہیں۔ غریب …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر غریبوں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد میں راشن اور پکا ہوا کھانا تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے۔ 15 روز سے جاری اس مہم …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی کا پولیس اور رینجرز کے ہمراہ ٹنڈو آدم شہر میں گشت لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلے اور احتیاتی تدابیر اختیار کرنے …
مزید پڑھیں اپریل 6, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم قرنطینہ سنٹرز گومل میڈیکل کالج اور ٹائپ ڈی ہسپتال درازندہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے منفی رزلٹ آنے والے زائرین کا لائحہ عمل کے تحت مقرر …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2020 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے ممالک میں تباہی مچائی …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے شہر میں آٹا عام عوام کو ملنے کی بجائے نان بائیوں کو پہنچنے لگا عام آدمی لائینوں میں زلیل و …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2020 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جہاں کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں انسان گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں اسی طرح جانور بھی خوراک کی شدید قلت سے دو چار ہیں پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سلامت میمن نے کہا ہے کہ پیشگی حفاظتی اقدامات کرنے سے ہی فصلوں کو امکانی ٹڈی دل کے حملوں سے بچایا جاسکتا ہے اور ضلع میرپورخاص میں گندم کی موجودگی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن قومی اسمبلی ایم این اے شمیم آراء پنہور نے کہا ہے کہ عوام کو کورونا وائرس سے محفوظ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی خدمات قابل تعریف ہیں یہ بات انہوں نے نئے تعمیر …
مزید پڑھیں