تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والے مزید 5 مریض گھروں کو روانہ، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی

میرپورخاص میں کورونا کو شکست دینے والے مزید 5 مریض گھروں کو روانہ، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں دو ہفتے سے آئسولیشن میں رہنے والوں میں مزید پانچ افراد کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے، صحتیاب ہوکر گھروں کو روانہ ہونے والوں میں محکمہ صحت میرپورخاص کا ملازم ناصر ناگوری، امتیاز، راشد اقبال مسعود اور اختر شامل ہیں، میرپورخاص میں کورونا کو شکست دیکر صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی، اس سے قبل تین افراد بلکل صحتیاب ہوگئے تھے، اب صرف ایک خاتون سمیت دو کورونا کے مریض میرپورخاص سول ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں موجود ہیں، جبکہ ایک حیدرآباد اور ایک خاتون سمیت چار افراد کراچی میں زیر علاج ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ڈویژنل کمشنر میرپورخاص نے عوام کو ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لئے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت و احکامات جاری کردیے
https://www.nopnewstv.com/divisional-commi…-khas-has-issued/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے