تازہ ترین
Home / Tag Archives: Mirpurkhas (page 21)

Tag Archives: Mirpurkhas

ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آۓ، پاکستان زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعرے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں نوجوان پاکستانی جھنڈے ہاتھوں لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد، قدم بڑھاؤ آرمی چیف ہم تمہارے ساتھ ہیں، نوجوانوں کے نعرے۔ نوجوانوں نے پاک فضائیہ کی موثر کاروائی اور بھارتی فضائیہ کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی، سندھ کا بدنام زمانہ ڈاکو نظرو ناریجو کا اہم دست راز، شکارپور کا بدنام زمانہ ڈاکو، میرواہ گورچانی کے نوجوان کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اغوا، قتل اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی پریس کانفرنس میں ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ ایس ایس پی عابد بلوچ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 24 جنوری کو میرواہ …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب حکام کی جانب سے گرفتاری کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی جانب سے احتاجی ریلی و دھرنا۔ ممبر قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص لیڈیز ونگ کی صدر شمیم آرا پہنور کی قیادت میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرے واقعے میں نہر سے لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں پران موری روڈ پر نامعلوم گاڑی کے ٹکر سے نوجوان جان محمد عرف جانہ تھیم جانبحق جبکہ دوسرے واقعے میں میرپورخاص تحصیل ڈگری میں بانڈی نہر سے نوجوان بھاؤلو کولہی کی لاش بر آمد۔

مزید پڑھیں

فنگشنل مسلم لیگ ضلع میرپورخاص کی جانب سے عوامی مساٸل حل کرنے لیے ایک بہتر اقدام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) فنگشنل مسلم لیگ کے ضلعی صدر مبارک مہر کی جانب سے شہری مساٸل کے حوالے سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہری مساٸل کے حوالے سے فنگشنل ایکشن کمیٹی بناٸی گٸی جس کے چیٸرمین (ر) میجر مسرور بیگ نامزد ہوۓ اور ممبر …

مزید پڑھیں

محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے کے موقع پر 26، 27 اور 28 فروری کو آگاہی سیمینار منعقد ہونگے۔ ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس میرپورخاص محراب خاصخیلی نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ سول ڈیفنس میرپورخاص کی جانب سے ورلڈ سول ڈفینس ڈے2019 کے موقع پر سول ڈیفنس کی اہمیت کے حوالے سے گورنمنٹ شاہ عبدالطیف کالج میرپورخاص میں26 فروری کو، گورنمنٹ کومپری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ترقیاتی اسکیموں کو معیاری اور وقت پر مکمل کرانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ترقیاتی اسکیموں کو میرٹ کی بنیاد پر شامل کیا جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت کمشنر کانفرنس ہال میں ڈویژنل اوورسائیٹ کمیٹی کی ترقیاتی اسکیموں کے ایم اینڈ آر کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی اسکیموں کو معیاری اوروقت پر مکمل کرانا انتظامیہ کی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے پانچ سیکنڈری اسکولز کے طلباء و طالبات نے احتجاج کیا۔ طلباء و طالبات نے پلے کارڈز بینر اٹھا کر …

مزید پڑھیں

آنکھوں میں حصول تعلیم کا خواب سجاکر میرپورخاص سے کراچی جانے والی معصوم 5 سالہ بچی ٹنڈوالہیار میں ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ننھی پری کراچی میں تعلیم کے حصول کے خواب لیئے جانے سے قبل ٹنڈو الیہار میں تیزر رفتار گاڑی کے ٹائروں میں روند دی گئی۔ ٹنڈوالہ یار پیر کاٹھی کے مقام پر تیز رفتار کار نے میرپورخاص کی رہائش پزیر 5 سالہ بچی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے حادثے میں 1 بچہ جانبحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹنڈو آدم ناکہ کے قریب خاتون کا برقہ موٹرسائیکل میِں پھنس جانے سے ہیر آباد میرپورخاص کے رہائشی خاندان کے ساتھ حادثہ 13 سالہ عدنان عمر جانبحق جبکہ 42 سالہ یاسمین عمر اور 25 سالہ زبیر عمر شدید زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص …

مزید پڑھیں