تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرے واقعے میں نہر سے لاش برآمد

میرپورخاص گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جانبحق جبکہ دوسرے واقعے میں نہر سے لاش برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں پران موری روڈ پر نامعلوم گاڑی کے ٹکر سے نوجوان جان محمد عرف جانہ تھیم جانبحق جبکہ دوسرے واقعے میں میرپورخاص تحصیل ڈگری میں بانڈی نہر سے نوجوان بھاؤلو کولہی کی لاش بر آمد۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے