Home / اہم خبریں / میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات میں سینٹرز کی تبدیلی کے خلاف سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے۔ میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے پانچ سیکنڈری اسکولز کے طلباء و طالبات نے احتجاج کیا۔ طلباء و طالبات نے پلے کارڈز بینر اٹھا کر کوٹ غلام محمد میں ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔ طلباء مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے اسکول سے 25 کلو میٹر دور امتحانی سینٹر بنایا گیا ہے جس سے شدید مشکلات کا سامنا ہوگا۔ طلباء کا مطالبہ ہے کہ فوری طور سینٹر تبدیل کرنے کا فیصلا موخر کیا جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Naya Nazimabad Foundation Awards Rs. 10 Million in Scholarships to 200 Students of Jinnah University for Women

by Zeeshan Hussain Karachi, Naya Nazimabad Foundation has awarded scholarships worth Rs. 10 million to …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے