مارچ 13, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ سیزن فور 2019ء کے پہلے مرحلے کے مقابلے مکمل ہوچکے ہیں اور ٹورنامنٹ کے 4 میچ باقی رہ گئے ہیں، بیٹسمینوں کی فہرست میں ابتدائی تین ناموں میں کوئی بھی پاکستانی نام شامل نہیں ہے۔ اس کےبرعکس بولرز میں ابتدائی پانچ بولرز میں …
مزید پڑھیں مارچ 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی یوم صارف سیمینار اور ایوارڈز کنزیومر رائٹس پروٹیکشن کونسل آف پاکستان (سی آر پی سی) اور میڈیونکس کے تحت منعقد ہوں گے۔ یہ اعلان چیئرمین سی آر پی سی شکیل بیگ نے آرگنائزنگ کمیٹی کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے …
مزید پڑھیں مارچ 12, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تنظیم اساتذہ پاکستان ضلع وسطی کا اجتماع مظفر محمد خان کی صدارت میں قباء مسجد گلبرگ ٹاؤن میں منعقد ہوا، جس میں سینئر اراکین اور کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی، صادق موسیٰ، نوشاد رمضان، عمران قاسم، مظہر شیخ، معین عباس مدنی، جاوید میمن، گل …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا اختتام فتح کیساتھ کیا ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پشاور زلمی کپتان ڈیرن سیمی اور چیئرمین جاویدآفریدی کا گورنرہاؤس سندھ کا دورہ کیا، پشاور زلمی کی طرف سے کپتان ڈیرن سیمی نے گورنرہائوس میں پودہ لگا کر وزیراعظم کی کلین اینڈ گرین مہم میں حصہ لیا اور ڈیرن سیمی نے گورنر ہاؤس آنے کو باعث …
مزید پڑھیں مارچ 11, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل کے بعد پاکستان کرکٹ کے لئے ایک اور اچھی خبر آ گئی، مالدیب اور سویڈن کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد بھی ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بہاریں برقرار رہیں گی، آئی سی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان میں کچھ عرصہ قبل گاڑیوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم اب ” یاماہا اور اٹلس ہونڈا “ نے بھی اپنی بائیکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ۔ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں دو ہزار جبکہ …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم صاف اور خشک رہے گا۔ اس کے علاوہ اتوار کو حیدرآباد، سکھر، …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی بلدیہ ٹاؤن کے علاقے آفریدی کالونی کے قبرستان سے ایک شخص کی لاش بر آمد ہوئی جس کی شناخت رب نوازکے نام سے ہوئی تھی۔ رب نواز کو سر پر گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پاکستان رینجرز …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, میرپورخاص
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پی ایس ایل کا آغاز، ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے سیکورٹی انتظامات کا اچانک جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کریم کھرل اور ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی بھی ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ تھے۔ ایس ایس پی …
مزید پڑھیں