تازہ ترین
Home / Tag Archives: Karachi (page 19)

Tag Archives: Karachi

تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔ کاشف سعید شیخ جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے ساتھ پیٹرولیم لیوی ٹیکس کی مد میں 300 گنا اضافہ عوام کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہے، …

مزید پڑھیں

وفاق اور سندھ کی حکومتیں نورا کشتی کھیلنا بند کریں، لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد عوام کا واسطہ ٹرانسپورٹ کے عفریت سے پڑے گا۔ اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر پاسبان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومتیں نورا کشتی کھیلنا بند کریں۔ کراچی میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد شہریوں کو درپیش ٹرانسپورٹ جیسے اہم ترین مسئلے سے نمٹنے کے لئے واضح حکمت عملی اپنائی جائے …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شیخ محمد احمد کی دینی ملی اورتحریک اسلامی کے لیے کی جانے والی خدمات کی …

مزید پڑھیں

کارزویل جیل جہاں عافیہ مقید ہے، کرونا وائرس پھیل چکا ہے، سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے جواب جمع، آئندہ سماعت 15 مئی کو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنے وکیل عرفان عزیز کے توسط سے سندھ ہائیکورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے گذشتہ سماعت میں جمع کرائے گئے جواب پر پیراوائز اعتراضات پیش کردئیے ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف کاروائیوں میں وافر مقدار میں چھالیہ، گٹکا، ایرانی ڈیزل، اسمگل شدہ گاڑیاں و ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ وندر (بلوچستان) سے بھاری مقدار میں چھالیہ، ایرانی ڈیزل اور متفرق اشیاء اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کے خفیہ ذرائع کی نشاندہی کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز کے علاقہ کمانڈر نے جوانوں کے …

مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت 25 سے 30 فی صد کم جائے، ملک کے آئندہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے صنعتوں کی پیداواری لاگت کم کرنا ناگزیر ہے، صدر کاٹی کا وزیر اعظم سے مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی و عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی لائی جائے۔ …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کشمیری عوام کو بھول جانے کا مشورہ دیکر اپنی جماعت کی مکروہ سوچ واضع کردی۔ رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے کشمیری عوام کو بھول جانے کا مشورہ دیکر اپنی جماعت کی مکروہ سوچ واضع کردی کشمیری عوام کے ساتھ کے خلاف بات کرنا نظریہ پاکستان …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرقان کو وینٹیلیٹر فراہم نہ کئے جانے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر فرقان کو وینٹیلیٹر فراہم نہ کئے جانے کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے معاملے …

مزید پڑھیں

اسلام خیر خواحی کا مذہب ہے، دین اسلام کا بنیادی درس، غریبوں، ضرورتمندوں کی امداد اور دلجوئی کرنا ہے۔ ریحان ہاشمی چیئرمین ضلع وسطی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی ریحان ہاشمی نے کہا کہ دین اسلام کا بنیادی درس، غریبوں، ضرورتمندوں کی مدد اور دلجوئی کرنا ہے۔ اسلام خیر خواحی کا مذہب ہے اسلام میں حقوق العباد کی بڑی اہمیت ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وحدت امت اور نیکی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کورونا وائرس کی آڑ میں بھی کرپشن عروج پر ہے۔ وفاق سے ملنے والی امدادی پیکیج کا سامان غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ طاہر ملک رہنما پی ٹی آئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے وزراء جو اپنا کام کرنے کے بجائے دوسروں پر تنقید اور صرف زبانی دعوے کرتے۔ سندھ کو برباد کرکے قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے والی جماعت پیپلز پارٹی اب نفرت، …

مزید پڑھیں