تازہ ترین
Home / Tag Archives: Jamiat Ulama-e-Islam

Tag Archives: Jamiat Ulama-e-Islam

جے یو آئی سندھ کے تحت آل پارٹیز کانفرنس 9 جولائی کو کراچی میں منعقد ہوگی، اے پی سی کی صدارت مولانا فضل الرحمن کریں گے۔ مولانا راشد سومرو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اٹھارویں آئینی ترمیم، این ایف سی ایوارڈ کے اعلان میں تاخیر اور ملک کی ابتر معاشی صورتحال پر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی دعوت پر 9 جولائی جمعرات کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوگی، اے پی سی کی صدارت جمعیت …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کا حملہ کھلی دہشت گردی اور ملکی معیشت پر حملے کے مترادف ہے۔ جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو، مولانا عبدالکریم عابد، محمد اسلم غوری، مولانا محمد غیاث، سمیع الحق سواتی، امین اللہ و دیگر نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم سے وطن عزیز کو مسائل کے دلدل میں دھکیلنا …

مزید پڑھیں

علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جے یو آئی سندھ کی جانب سے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ علامہ راشد محمود سومرو نے اظہار تعزیت کرتے ہوۓ کہا کہ سید منور حسن جماعت اسلامی …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے معروف عالم دین پیر عزیز الرحمن ہزاروی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے معروف عالم دین پیر عزیز الرحمن ہزاروی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار انہوں نے مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ آج اپنے ایک دیرینہ اور مخلص دوست سے محروم ہوگیا …

مزید پڑھیں

مفتی محمد نعیم کا انتقال وطن عزیز کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مولانا راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو جامعہ بنوریہ پہنچ گئے، مولانا راشد سومرو نے جے یو آئی کی جانب سے معروف عالم مفتی محمد نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مولانا راشد محمود سومرو لواحقین …

مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے۔ سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے، نااہل حکومت کا جسٹس فائز عیسی کے …

مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔ کاشف سعید شیخ جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے ساتھ پیٹرولیم لیوی ٹیکس کی مد میں 300 گنا اضافہ عوام کے ساتھ بہت بڑا دھوکا ہے، …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی سری لنکا کے سابق امیر شیخ محمد احمد کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے شیخ محمد احمد کی دینی ملی اورتحریک اسلامی کے لیے کی جانے والی خدمات کی …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث سمندد پار پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کا ویڈیو پیغام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جمیعت علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کورونا وائرس کی زد میں ہے۔ ہمارا ملک بھی اس آزمائش سے دوچار ہے۔ ملک میں ریاستی اور عوامی سطح پر متاثرین سمیت غریبوں کی مدد …

مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں۔ علامہ راشد محمود سومرو سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلی سندھ عوام کو خوفزدہ نہ کریں، کورونا پر سیاست نہ کریں، مراد علی شاہ ہر روز طویل میڈیا بریفنگ تو کررہے ہیں لیکن گراؤنڈ پر حکومت کے عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، امراض قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوکر فوت شدہ …

مزید پڑھیں