سندھ میں جے یو آئی سندھ نے اب تک 9 کروڑ 14 لاکھ 31 ہزار 922 روپے مالیت کا راشن 70,845 مستحق گھرانوں تک راشن پہنچایا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حکم پر سندھ میں پارٹی کی کورونا ریلیف کی 15 روزہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، شعبہ انفارمیشن سیل کے مطابق جے یوآئی سندھ نے اب تک … مزید پڑھیں