کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کا معاملے پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے، نااہل حکومت کا جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا، اس ریفرنس سے معزز ججوں اور پوری قوم کا قیمتی وقت ضائع ہوا، ایک معزز جج اور انکے اہلخانہ کو طویل اذیت کا سامنا کرنا پڑا، آج کے فیصلہ سے عدالت کا وقار بحال ہوا ہے، نااہل حکومت کو اور ایک اور محاذ پر نااہلی کا سامنہ کرنا پڑا، نااہل وزیراعظم اور انکی اہل ٹیم کی نا اہلی دن بدن واضح ہورہی ہے۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: پاکستان میں اقلیتیں محفوظ اور آزاد ہیں امریکہ تعصب پسند ی سے باہر نکلے۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری
https://www.nopnewstv.com/minorities-in-pakistan-are-safe/