فروری 15, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک بھر میں مہنگائی تیزی سے بڑھنے لگی، درآمد اور حکومتی دعوؤں کے باوجود شہری مہنگا آٹا، چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 366 روپے تک مہنگا ہوگیا، ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے …
مزید پڑھیں فروری 10, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد میں سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاج کرتے ہوئے آج ڈی چوک میں بڑے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ پولیس نے مزید 20 کے قریب سرکاری ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے سرکاری ملازمین کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے پکڑ دھکڑ شروع …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ پر وکیلوں کے دھاوے کے بعد دارالحکومت کی تمام عدالتیں تا حکم ثانی بند کر دی گئیں۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹس سمیت اسلام آباد کی عدالتیں تاحکم ثانی بند رہیں گی۔ عدالتوں …
مزید پڑھیں فروری 9, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی اور 11,514 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 33 ہزار 295 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے …
مزید پڑھیں جون 30, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, صحت
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 6 ہزار 512 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 167 ہو گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 3 ہزار 557 نئے …
مزید پڑھیں جون 20, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) موٹروے پولیس نے ایمانداری کی روایت برقرار رکھتے ہوئے کھو جانے والی بھاری رقم مالک تک پہنچا دی۔ تفصیلات کے مطابق حیات محمد ولد شیر محمد لاہور سے پیشاور ایک نجی کمپنی کی بس میں سفر کر رہا تھا۔ جب بس ہکلا سروس ایریا پر …
مزید پڑھیں مئی 5, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی کی وزیراعظم عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات۔ ملاقات میں کراچی کے ایشوز پر تبادلہ خیال۔ کراچی سمیت سندھ میں ٹائیگر فورس کو فعال کرنے احساس پروگرام کراچی سمیت سندھ میں فعال کرنے پر تبادلہ خیال کیا …
مزید پڑھیں مئی 3, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, کھیل
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کورونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کو درپیش مشکلات پر گفتگو اور ان کے حل کیلئے قومی سطح پر تجاویز کی تیاری کیلئے نیشنل سپورٹس کوارڈینیشن کمیٹی کے ورچوئل سیشن کے انعقاد پر زور دیا ہے، ہفتہ …
مزید پڑھیں اپریل 7, 2020 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) نیٹ ورک فار ہیومین رائٹس اینڈ جسٹس خیبر پختونخوا کے کوارڈینٹر یاسر خان نے کہا ہے کہ مستحقین تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شفاف طریقہ کار طے ہونا چاہیے تاکہ امداد کو کسی بھی طرح کی طرفداری اور سیاسی رنگ …
مزید پڑھیں