Home / Tag Archives: Islamabad (page 6)

Tag Archives: Islamabad

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد قومی مفاد میں کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم فیصلوں پر کابینہ ارکان کو اعتماد میں لیا گیا …

مزید پڑھیں

غیرملکی دورں پر روانگی وزیر اعظم عمران خان کی اجازت سے مشروط کر دی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد سادگی اور کفایت شعاری کی پالیسی اپنانے کا اعلان کیا تھا جس کے تحت وزرا اور سرکاری افسران کے فضول اخراجات پر پابندی عائد کی گئی اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی حفاظت کرنے کے عزم …

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین نے جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی، پوری دنیا میں جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان اور چین نے جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن ’’بلاک 3‘‘ کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی ، جے ایف 17 تھنڈر اپ گریڈیشن کے بعد چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں سے بھی زیادہ جدید ہوجائے گا اور اپنی صلاحیتوں میں امریکی …

مزید پڑھیں

مودی حکومت اور بھارتی خفیہ ایجنسیز بڑی دہشتگردی کی کارروائیاں کرسکتی ہیں تاہم ملکی دفاع کے لئے مسلح افواج 24 گھنٹے چوکس اور مستعد ہیں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ذرائع کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اور بھارتی خفیہ ایجنسیز ملک میں بڑی دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک دشمن قوتیں پاکستان کے خلاف سرگرم ہیں، مودی حکومت اور بھارتی خفیہ ایجنسیز بڑی دہشتگردی کی کارروائیاں کرسکتی ہیں تاہم ملکی دفاع …

مزید پڑھیں

فضائی فوج نے دشمن کے حملے کو ناکام بنا کر انہیں بھاگنے پر مجبور کرکے ثابت کردیا پاک فضائیہ کی دفاعی صلاحیت ناقابل تسخیر ہے۔ چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق چیف آف ایئرسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے پاک فضائیہ کے فارورڈ آپریٹنگ بیسز کا دورہ کیا ہے۔ ائیر چیف کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کی سالمیت اور دفاع پر پوری قوم پاک فضائیہ پر نازاں ہیں۔ائیر چیف نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا کہ نوبل انعام کا حق دار کون ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا۔ گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر صارفین کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا …

مزید پڑھیں

بھارت کس ملک سے اسلحہ خریدتا ہے اور کس ملک کی سوچ اپنائی ہے؟ آئی ایس آئی کے سابق چیف نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفیٹنٹ جنرل (ر) احسان الحق نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل سے نہ صرف ہتھیار خریدتا ہے بلکہ اس نے اب اسرائیل کی سوچ بھی اپنائی ہے بھارت جب بھی کشمیر کو نظر انداز کرے گا اسے نقصان اٹھانا پڑے …

مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی حدود کی جزوی بحالی کے بعد بیرون ملک پھنسے پی آئی اے کے تین طیارے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر میں فضائی آپریشن معطل ہیں تاہم قومی ایئرلائن کی کچھ پروازیں عارضی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے جانے والی پروازوں کے شیڈول میں صرف پی آئی اے …

مزید پڑھیں

پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاک فوج کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ بھارتی فضائیہ کے افسر ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں بھارتی فضائیہ کا ریکارڈ بیان دکھایا گرفتار …

مزید پڑھیں