Home / اسلام آباد / پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنا آئینی کردار ادا کر رہی ہے، اپوزیشن جان بوجھ کر اداروں اور شخصیات کو متنازع بنانا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن کے پاس شواہد ہیں تو سامنے لائے محض قیاس آرائیوں کی بنیاد پر اداروں کی تضحیک پاکستان کے بیانیے اور ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ مظفر آباد میں کھڑے ہو کر جلسوں میں کشمیر کے سودے کی بات کرنا غیر ذمہ دارانہ گفتگو ہے، پی ڈی ایم پاکستان کے مفادات کو سامنے رکھے، پاکستان میں انتشار پھیلانےکا فائدہ بھارت کو ہوگا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے