تازہ ترین
Home / Tag Archives: Islamabad

Tag Archives: Islamabad

وزیراعظم عمران خان کا وفاقی وزراء و دیگر اہم حکومتی شخصیات کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء اور دیگر اہم حکومتی شخصیات کے ہمراہ (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم کو ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر د اخلہ …

مزید پڑھیں

ہم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب وزیر اعظم قوم کو اعتماد میں لیں۔ رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہم نے اپنا وعدہ نبھایا، اب وزیر اعظم قوم کو اعتماد میں لیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے معروف سیاسی رہنما منیر احمد خان کی ملاقات ، تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) معروف سیاسی شخصیت منیر احمد خان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے منیر احمد خان کے فیصلے کو سراہا۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وفاقی وزیر اقتصادی امور …

مزید پڑھیں

فوری طبی امداد کی صورت میں جان بچائی جا سکتی ہے۔ آئی جی موٹر وے پولیس ڈاکٹر سید کلیم امام

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس سیکٹر ایم ٹو نورتھ کی جانب سے موٹر وے استعمال کرنے والوں میں مفت فرسٹ ایڈ باکس کی تقسیم کرنے کی تقریب مین ٹول پلازہ اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی موٹر …

مزید پڑھیں

لگتا ہے یہ گوالمنڈی میں نہیں برطانیہ کے محلات میں پیدا ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ گوالمنڈی میں نہیں بلکہ پیدا ہی برطانیہ کے محلات میں ہوئے تھے۔ غازی بھروتھا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس …

مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک) پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری ، حکام نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں 5 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک سمیت بیرون ملک …

مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے واپس کیے، مجموعی طور پر 6 ہزار ارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد  (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ قرضے    واپس کیے اور مجموعی طور پر 6 ہزارارب روپے قرض کی قسطوں کی مد میں دیے ہیں۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے …

مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی، تدفین ایچ الیون قبرستان میں کردی گئی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان کی نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کی تدفین ایچ الیون قبرستان میں کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور نواز شریف کے قریبی ساتھی مشاہداللہ خان انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ اسلام آباد …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنیکا فیصلہ، معیاد آج ختم ہو جائیگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت داخلہ نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد آج ختم ہو جائے گی۔ وزارت داخلہ کے حکام کا موقف ہے کہ نواز شریف عدالتی اشتہاری ہیں، ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں …

مزید پڑھیں