تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف و نذر آتش

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات تلف و نذر آتش

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب سے منشیات تلفی کی تقریب کا انعقاد۔ تقریب کا انعقاد پورٹ قاسم کے قریب کیا گیا تلف کی جانے والی منشیات میں 9260 چرس، 12 کلو گرام ہیروئن، 1.100 کلو گرام کرسٹل شامل،
13 کلو گرام افیون، 4 ٹن چھالیہ، 35178 شراب کی بوتلیں، 88 بیگ وائن اور 89473 بیئر کے ٹن شامل، نذر آتش اور تلف کی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 106 ملین ڈالر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے