دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئلے پر استری گرم کرتے ہوۓ ذہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد بیہوش۔ بیہوش ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ بیہوش ہونے والے چاروں افراد سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے بیہوش ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
![]()