Home / Tag Archives: کمالیہ (page 30)

Tag Archives: کمالیہ

تھیلیسیمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

٭ تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔ اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ اور بحیریہ روم سے منسلک ممالک میں تھیلیسیمیا کے سب …

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت آسان کام نہیں ہے : عبدالحنان چوہدری

کیمرہ کی انشورنس ہوتی ہے اور کارکن صحافی کی نہیں علاقائی اور قومی صحافت میں سیاستدان اور صحافی کا چولی دامن کا ساتھ ہے کہنے کو کچھ نہیں تھا دن بھر سوچتا رہا اس اہم موضوع پر کیا لکھوں، مسائل ہیں شنوائی نہیں ، اگر وفاء ہے تو جواب جفاء …

مزید پڑھیں

پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے

پنجاب صوفیا کی سرزمین اور محبت کرنے والوں کی دھرتی ہے۔ پنجابیوں نے پنجاب کے کلچر کو محبت کی سرزمین اور اخوت کا گہوارہ بھی بنا دیا ہے : ایم افضل کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) پنجاب کا کلچر اس خطہ کی تہذیبی ترقی کا آئینہ دار ہے۔ پنجاب …

مزید پڑھیں

کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کل مورخہ  22  فروری بوقت 1 بجے دن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ تا کلمہ چوک تک ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر انعم فاطمہ و چیف آفیسر محمد طاہر …

مزید پڑھیں

غریب، یتیم، بے سہارا بچیّوں، بیوہ یا خلع یافتہ عورتوں کے لیے میرج پرپوزل خوشخبری

کمالیہ کے رہائشی 27 سالہ کنوارہ لڑکا (موٹر سائیکل مکینک فورمین ۔ تعلیم میٹرک) اور 29 سالہ کنوارہ لڑکا (مستری + سیکورٹی گارڈ ) لڑکوں کے لیے رشتے درکار ہیں۔ مسلک : سُنی برادری : شیخ صدیقی والد : وفات پا گئے والده : وفات پاگئی گھر : 10 مرلہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ : جشن بہاراں اور قومی ہم آہنگی کے عنوان سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

مقامی الیکٹرونک پریس میڈیا، سول سوسائٹی مذہبی سیاسی اقابرئین کی خصوصی شرکت پروگرام آرگنائزر رانا طارق وسیم نیک اور اشرف جان سندھو نے تمام آنے والے معزز مہمان گرامی کو خوش آمدید کیا کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) جشن بہاراں اور قومی ہم آہنگی کے عنوان سے …

مزید پڑھیں

چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ تحصیل کمالیہ کی مرکزی تنظیم کے نئے عہدیداروں کی نامزدگی

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) پاکستان تہذیب اور ثقافت میں اپنی خاص پہچان رکھتا ہے۔ لیکن بد قسمتی سے آج ہم اپنی اصل ڈگر سے ہٹتے جا رہے ہیں۔ جدت کو ضرور اپنائیں لیکن اس کے لیے اپنی اصل پہچان کو پس پشت نہیں ڈالنا …

مزید پڑھیں

وراثت کا قانون وطن عزیز میں عین اسلامی ہے، تحریم فاطمہ

کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) اپنی بہن، بیٹیوں کا حصہّ جو اللہ کریم نے مقرر فرما دیا انہیں پورا پورا دیا جائے، اس میں کسی طرح کی بھی زیادتی قابل گرفت ہے، سابقہ کی گئی غلطیوں سے تہہ دل سے شرمندہ ہو کر …

مزید پڑھیں

نواز لیگ کے قائدین قومی سیاست میں سرگرم اور ناقابل شکست ہیں

عوام سیاست کے نام پر ریاست کو بلیک میل کر نیوالے کو مسترد کر دینگے پاکستان کو نواز لیگ کی قیادت ہی ترقی و خوشحالی سے ہمکنار کریگی: سردار امجد گجر، حافظ تنویر گجر کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) رہنما مسلم لیگ ن کمالیہ سردار امجد …

مزید پڑھیں

دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں

جامعہ فاروقیہ کمالیہ دینی علوم کے فروغ کیلئے کوشاں ہے سینکڑوں طلباء و طالبات کو بہترین دینی تعلیم و تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ مولانا لطف اللہ لدھیانوی کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ویب ایڈیٹر) ضلعی مسئول وفاق المدارس العربی ٹو بہ ٹیک سنگھ مہتم جامع فاروقیہ کمالیہ مولانامحمد لطف اللہ …

مزید پڑھیں