تازہ ترین
Home / Home / کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

کمالیہ : ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں واک کا انعقاد

کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) کل مورخہ  22  فروری بوقت 1 بجے دن گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1 کمالیہ تا کلمہ چوک تک ہفتہ صفائی مہم منانے کے سلسلہ میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر انعم فاطمہ و چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی زیر قیادت ایک واک کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں میڈیا نمایندگان، شہری، سول سوسائٹی، وکلاء، طلباء ،تحصیل افسران و ملازمین، انجمن تاجران، علماء سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ کمالیہ کے لوگوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے میں ہر فرد اپنا کلیدی کردار ادا کرے اور زیر ویسٹ پالیسی پر عمل درآمد ممکن ہوسکے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے