فیض سلطان فیصل کی گزارش پر ٹی ایچ کیو کمالیہ کے ڈائیلاسز وارڈ کے لیے نئی ڈائیلاسز مشین عطیہ، مریضوں کو بڑی سہولت کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ کے ڈائیلاسز وارڈ میں ایک مشین خراب ہونے کے باعث گردوں کے امراض میں … مزید پڑھیں
نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے چیئرمین محمد احسان مغل کی ہری پور آمد، ملک ازرم خان کی جانب سے پرتپاک استقبال
ہری پور (ایڈیٹر نیوز آف پاسکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کی ہری پور آمد پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک ازرم خان کی جانب سے ان کا پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد احسان … مزید پڑھیں
نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل کا سیالکوٹ کا دورہ، پرتپاک استقبال
سیالکوٹ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے بانی و مرکزی چیئرمین محمد احسان مغل نے وفد کے ہمراہ سیالکوٹ کا دورہ کیا، وفد میں سید مبین الاسلام شاہ، شہباز محمود، احسن بھٹی شامل تھے۔ اس موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس سیالکوٹ کے صدر … مزید پڑھیں
غزہ: انسانیت کے ضمیر پر ایک ایسا زخم جو کبھی نہیں بھر سکے گا: محمد احسان، رضا احمد، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
انسانیت، امن اور انصاف کا تقاضا ہے کہ بے گناہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، کمالیہ (نیوز آف پاکستان) کاروباری شخصیات محمد احسان پیاء، رانا رضا احمد، پیاء جی موبائل والے اور سماجی، فلاحی، ادبی اور صحافتی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے مشترکہ بیان میں … مزید پڑھیں
سفید کوٹ میں انسانیت کی عظمت، فرشتہ صفت انسان ڈاکٹر صدیم جاوید ہاشمی صاحب ۔۔۔ تحریر: ملک محمد عثمان
معاشرے میں ڈاکٹر کو مسیحا کا درجہ اس لیے دیا جاتا ہے کہ وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں امید کی کرن بن کر سامنے آتا ہے۔ جب ہر طرف مایوسی چھا جائے اور لواحقین کی آنکھوں میں بے بسی کے آنسو ہوں، تب ایک مخلص ڈاکٹر … مزید پڑھیں
پاکستان میں ریبیز: ایک قابلِ روک تھام سانحہ جو فوری کارروائی کا مطالبہ کرتا ہے ۔۔۔ تحریر: اسود خان
ریبیز ترقی پذیر دنیا میں سب سے زیادہ نظرانداز شدہ زونوٹک بیماریوں میں سے ایک ہے، جس میں انسانوں میں اموات کی شرح تقریباً 100% ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں کتے کے کاٹنے کے واقعات اور انسانی ریبیز سے اموات کی دنیا میں سب سے زیادہ تعداد … مزید پڑھیں
اللہ دتہ ۔۔۔ تحریر : مسز فرحان اصغر
*Part One……* "بے بے جا دیکھ اندر جا کے کتنی دیر ہو گئی ہے، ابھی تک کوئی پتہ نہیں لگ رہا……” منظور احمد نے برآمدے میں بے چینی سے ٹہلتے ہوئے کہا….. "گئی تو تھی میں اندر، وہ اس موٹی نرس نے نکال دیا باہر …… کہتی ہے اماں اجازت … مزید پڑھیں
محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے کمشنر آفس فیصل آباد میں اہم اجلاس،
چوہدری جہانزیب صفدر شاکر کی عوامی و سیکیورٹی تجاویز کو سراہا گیا. فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام، سیکیورٹی انتظامات، بلدیاتی سہولیات اور زائرین کو بہتر خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں کمشنر آفس فیصل آباد میں ایک … مزید پڑھیں
کمالیہ محلہ چڑھ کے نوجوان لالہ عثمان انصاری کا بلدیاتی انتخابات میں حصہّ لینے کا اعلان۔
علاقہ بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز، نوجوانوں میں جوش و خروش۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) محلہ چڑھ یونین کونسل نمبر 5 کے معروف اور ہر دلعزیز نوجوان سماجی شخصیت لالہ عثمان انصاری نے اہلِ علاقہ کے اصرار پر آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کونسلر کی نشست … مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) آفس کمالیہ کی جانب سے مالی معاونت حاصل کرنے والی تمام مستحق خواتین کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جن خواتین نے ابھی تک اپنی سم (SIM) وصول نہیں کی، وہ 30 جون 2026ء سے قبل … مزید پڑھیں