Home / پاکستان (page 95)

پاکستان

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: ڈاکٹر محمد عدیل عارف

  کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کے ایم ایس، ڈاکٹر میاں محمد عدیل عارف نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج، صحافت کے عالمی دن کے موقع پر میں تمام صحافی برادری کو دل کی گہرائیوں سے …

مزید پڑھیں

ازادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن ( ایس پی آر اے) کا صحافیوں کے نام پیغام

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن ( ایس پی آر اے) نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے، لیکن پاکستان میں یہ آزادی اکثر دباؤ، دھمکیوں اور سنسرشپ کی زد میں …

مزید پڑھیں

صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے : سرور نور

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سرور نور۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوھدری سرور نور (محرک جسد …

مزید پڑھیں

قلم کی حرمت اور سچ کی سربلندی ہی آزاد صحافت کی اصل روح ہے، بانی NUJ محمد احسان مغل

3 مئی عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے تمام جری صحافیوں کو خراج تحسین پیش، لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس …

مزید پڑھیں

کراچی میں آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں پر 7 لاکھ کے چالان، سیپا کی پانچ ماہ کی رپورٹ جاری ماحولیاتی دشمنوں کے خلاف زیرو ٹالرنس، یہ مہم نہیں انقلاب ہے، سیکریٹری آغا شاہنواز خان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے ویکولر ایمیشن کنٹرول پروگرام (VECOP) کے تحت فضائی آلودگی کے خلاف پانچ ماہ میں ہونے والے چالانز کی رپورٹ جاری کردی۔ نومبر 2024 سے مارچ 2025 کے دوران 356 غیر معیاری دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فیل قرار دے کر …

مزید پڑھیں

مزدوروں کو انکے بنیادی حقوق کے تحفظ کی اشد ضرورت ہے۔مشترکہ بیان

محنت کش طبقہ ابھی تک اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہے ہمارا اصل ہدف یہ ہونا چاہیے کہ محنت کشوں کو ان کی محنت کا پھل ملے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) سماجی و فلاحی شخصیات الحاج محمد ارشاد، الحاج محمد رمضان، الحاج حبیب الرحمٰن، حافظ …

مزید پڑھیں

الحمدللہ پاکستان کی پاک فوج دنیا کی سب سے بہادر فوج ہے: محمد نعیم خان

پاکستان کی فوج کے ساتھ پاکستان کی عوام بھی بہت بہادر ہے ہمارے عوام انڈیا سے مقابلہ کرنے کا بہت جزبہ رکھتے ہیں کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ) الحمدللہ پاکستان کی پاک فوج دنیا کی سب سے بہادر فوج ہے جبکہ انڈین آرمی دنیا کی …

مزید پڑھیں