Home / اہم خبریں / بحریہ ٹاؤن میں تائیکوانڈو بیلٹ ٹیسٹ، 25 طلباء کی شرکت

بحریہ ٹاؤن میں تائیکوانڈو بیلٹ ٹیسٹ، 25 طلباء کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بی ٹی کے تائیکوانڈو اکیڈمی، بحریہ ٹاؤن میں بیلٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 25 طلباء و طالبات نے کامیابی سے مختلف بیلٹس حاصل کیں۔ تقریب میں فراز عثمان، موعظم بھائی، اور دیگر ماہر انسٹرکٹرز نے بچوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور بیلٹس، سرٹیفکیٹس و شیلڈز تقسیم کیں۔

ٹیسٹ کی نگرانی کامران قریشی اور منیزہ اکرم نے کی، جبکہ بحریہ ٹاؤن مینجمنٹ کے تعاون کو سراہا گیا۔ تقریب میں بین الاقوامی میڈلسٹ وریشہ ذوالفقار کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے