Home / پاکستان (page 94)

پاکستان

کراچی پریس کلب پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت بھارتی جارحیت اور انتہاپسندی کے خلاف یکجہتی ریلی سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کہ رہنماؤں نے خطاب کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت بھارتی جارحیت، انتہاپسندی اور معصوم شہریوں پر حملے اور پاک فوج کی جانب سے بھارت کو منہ توڑ جواب کے حوالے سے کراچی پریس کلب کے باہر یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی …

مزید پڑھیں

لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں رشوت عروج پر۔ ٹھیکہ داری نظام پر معمور لوگوں کی چاندی۔

لاہور (تحصیل رپورٹر) لیڈی ولنگڈن ہسپتال لاہور میں رشوت عروج پر پہنچ گئی۔ ٹھیکہ داری نظام پر معمور لوگوں کی چاندی ہونے لگی۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور رشوت خور موج میں ہیں۔ اخراجات پر کروڑوں کے بل وارڈ بوائے کے دستخط سے منظور ہوتے ہیں۔ لیڈی ولنگڈن …

مزید پڑھیں

تاریخی ورثہ خارس ہاؤس کی مسماری، چیف سیکریٹری سندھ کا ایس بی سی اے افسران اور عمارت کے مالک کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے تاریخی ورثے کی حامل عمارت "خارس ہاؤس” کی غیر قانونی مسماری کے معاملے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ عمارت، جو پلاٹ نمبر FT-4/14، باتھ آئی لینڈ روڈ، کلفٹن روڈ، فرئیر ٹاؤن کوارٹرز کراچی میں واقع تھی، محکمہ ثقافت سندھ کی جانب …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی جانب سے سید وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی کو سینیٹر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وقار مہدی کی کامیابی جمہوری عمل اور پاکستان پیپلز پارٹی پر عوام کے اعتماد کا …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 7 مئی سے کراچی میں شروع ہوگا۔

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی میں شروع ہورہا ہے ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ میچز نیشنل بینک اسٹیڈیم اور ہائی پرفارمنس سینٹیر اوول گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے پہلےروز دو میچ کھیلے جائیں گے قومی ون ڈے چیمپئن اسٹارز کا مقابلہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر کامیاب، ایم کیو ایم پاکستان کی نگہت مرزا نے 36 ووٹ حاصل کیے۔

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کے مطابق پیپلز پارٹی کے …

مزید پڑھیں

عاشق حسین خان ایڈوکیٹ میموریل آرگنائزیشن حاصل پور کے زیر اہتمام آل پاکستان چوتھا سالانہ الوکیل کتاب ایوارڈز تقریب کا انعقاد

کمالیہ کے سینئر صحافی کالم نگار اور نعت گو شاعر صوفی محمد ضیاء شاہد کو ان کی 45 سالہ ادبی وصحافتی خدمات پر دو عدد ادبی ایوارڈ دیئے گئے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) عاشق حسین خان ایڈووکیٹ میموریل آرگنائزیشن حاصل پور کے زیر اہتمام آل …

مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ میں MS ڈاکٹر عدیل عارف صاحب کی سربراہی میں 8 مئی انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے حوالے سے تھیلیسیمیا آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ پنجاب تھیلیسیمیا اینڈ ادر جنیٹک ڈس آرڈرز پریوینشن اینڈ ریسرچ …

مزید پڑھیں

کمالیہ صدر کلرک بار شیخ عبدالحفیظ شاہد اور جنرل سیکرٹری شیخ سلمان علی کی زیر قیادت بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ صدر کلرک بار شیخ عبدالحفیظ شاہد اور جنرل سیکرٹری شیخ سلمان علی کی زیر قیادت بھارتی آبی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ رانا عرفان شاہد انصاری یاسر کمبوہ اسد بابر اور دیگر کلرکوں …

مزید پڑھیں

ایم پی ایس اور میو ہسپتال کے سپروائزرز پر سنگین الزامات، شکایات سامنے آ گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) تفصیلات کے مطابق ایم پی ایس کے تحت خدمات انجام دینے والے ملازمین اور میو اسپتال میں تعینات عملے نے سپروائزرز کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایات سامنے لاتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایم پی ایس کے …

مزید پڑھیں