تازہ ترین
Home / پاکستان (page 93)

پاکستان

ملک بھر میں کینڈی لینڈ کے زیر اہتمام انڈر-17 فٹبال ٹرائلز جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے گراس روٹ سطح پر فٹبال کے فروغ کے لیے کینڈی لینڈ کی کاوشوں کو سراہا ہے۔ انڈر-17 ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کھلاڑیوں کو قومی ٹرائلز میں شامل کیا جائے گا، جن کی نگرانی پی ایف ایف کی نامزد کوچنگ …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کی آخری گیند پر فتح، سیریز 1-1 سے برابر

کراچی،(رپورٹ، ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز نے جیسن ہولڈر کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ لاڈرہل میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے 134 رنز کا ہدف …

مزید پڑھیں

ملیر یونین فٹبال اسٹیڈیم کا افتتاح، پیپلز پارٹی شہری جماعت ہے، سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی صرف دیہی نہیں بلکہ شہری علاقوں کی بھی نمائندہ جماعت ہے۔ انہوں نے ملیر یونین فٹبال اسٹیڈیم، کمیونٹی سینٹر سمیت تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور کہا کہ رواں مالی سال میں کراچی …

مزید پڑھیں

پی سی بی کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آئندہ شرکت سے انکار

لاہور، (ویب/اسپورٹس ڈیسک) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوہرے معیار اور جانبدار رویے پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی کھلاڑیوں کی آئندہ شرکت پر پابندی کا متفقہ فیصلہ کیا گیا۔ پی …

مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ مکمل، کل آئرلینڈ روانگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا آئرلینڈ کے دورے کے لیے کراچی میں جاری تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ٹیم کل (اتوار) صبح آئرلینڈ روانہ ہوگی اور دوپہر تک ڈبلن پہنچ جائے گی۔ آئرلینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں پاکستان …

مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں یومِ آزادی باکسنگ چیمپئن شپ 2025، نوجوان باکسرز کی شاندار کارکردگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محکمہ کھیل سندھ کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی معرکۂ حق کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے اورنگی ٹاؤن میں باکسنگ چیمپئن شپ 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ میں نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور جوش و جذبے سے بھرپور …

مزید پڑھیں

خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ پنک ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کراچی کی ٹیم سیدہ عائشہ محمود کی قیادت میں شہید بے نظیر آباد روانہ ہوگئی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری آل سندھ انٹر ڈسٹرکٹ پنک ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز آج (2 اگست) سے ہوگا، چیمپئن شپ کا افتتاح ممبر قومی اسمبلی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کرینگی، کراچی ہاکی ایسوسی وومن ونگ کے تحت 16 رکنی …

مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر کھیل محمد بخش مہر نے مخدوم بلاول اسپورٹس کمپلیکس کورنگی کا افتتاح، شہریوں کے لیے جدید سہولیات فراہم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے تعمیر کیے گئے مخدوم بلاول اسپورٹس کمپلیکس کورنگی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں سیکریٹری کھیل منور علی مہیسر، ایڈیشنل سیکریٹری اسد اسحاق، چیف انجینئر محمد اسلم …

مزید پڑھیں

پاکستان کی سنسنی خیز فتح، محمد نواز کی تباہ کن بولنگ سے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست

لاڈرہلڈ، (ویب،اسپورٹس) پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ سینٹرل براورڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم، لاڈرہلڈ میں کھیلے گئے میچ میں اسپنر محمد نواز نے ایک ہی اوور میں …

مزید پڑھیں

مالکانہ حقوق کی اسناد مستقبل کا تحفظ ہیں، آصفہ بھٹو زرداری

نواب شاہ، (ویب نیوز) خاتونِ اوّل اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گھر کے مالکانہ حقوق کی اسناد صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ یہ عوام کے محفوظ مستقبل، عزت اور اختیار کی علامت ہیں۔ وہ شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) میں …

مزید پڑھیں