Home / پاکستان (page 92)

پاکستان

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا حکومت کو الٹی میٹم ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو ملک گیر احتجاج ہو گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی آل لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام یونین نے اپنے دیرینہ مسائل پر آواز بلند کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ ملک گیر احتجاج پر مجبور ہوں گی۔ یونین کی چیئرپرسن بشرا آرائیں ، صدر …

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کے طلباء کی روڈ سیفٹی کانفرنس میں شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کے زیرِ اہتمام ایک شاندار روڈ سیفٹی کانفرنس کا انعقاد میریئٹ ہوٹل کراچی میں کیا گیا، جس میں ٹریفک قوانین کی آگاہی اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں پر زور دیا گیا۔ اس باوقار تقریب میں سندھ حکومت کے وزیر ناصر حسین شاہ، آئی …

مزید پڑھیں

ہماری مسلح افواج دنیا کی وہ طاقت ہیں جو صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ دلوں کے جذبے سے لڑتی ہیں یہ فوج کسی الائنس، کسی سپر پاور کی محتاج نہیں، ڈاکٹر عشرت العباد خان کا اظہار تشکر پاکستان اجتماع سے کراچی پریس کلب پر خطاب

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سابق گورنر سندھ (نشان امتیاز) روح رواں ایم پی پی (میری پہچان پاکستان) ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دنیا کی وہ طاقت ہیں۔جو صرف ہتھیاروں سے نہیں بلکہ دلوں کے جذبے سے لڑتی ہیں۔ یہ فوج کسی الائنس، کسی سپر پاور …

مزید پڑھیں

واٹر کارپوریشن میں نئے CEO کی تقرری کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔تقرری کیلئے اشتہار جاری کیا جائیگا،بورڈ نے منظوری دے دی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر )کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور چیف آپریشن آفیسر کی تقرری کا اعلان کردیا ہے جس کی بورڈ نے منظوری دے دی ہے اور جلد ہی اخبار میں اشتہار کے ذریعے پیشکش طلب کی جائے گی۔موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد علی صدیقی …

مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور انونسیبلز کی کامیابی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم میں چیلنجنرز اور انونسیبلز کا میچ ٹائی ہوگیا جس کے بعد انونسیبلز نے سپر اوور میں2 رنز سے کامیابی حاصل کی چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں9 وکٹوں پر145 رنز بنائے۔ نتالیہ پرویز 31 رنز کے ساتھ قابل ذکر تانیہ سعید …

مزید پڑھیں

اُردو زبان و ادب کی مشہور شخصیت حمیرا جمیل سے انعم شہزاد کا خصوصی انٹرویو

حمیرا جمیل ایک ہمہ جہت تخلیق کار ہیں۔ ان کا شمار ممتاز ماہرین اقبالیات، محققین اور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ادب کے شعبے میں گراں قدر خدمات پر انہیں کئی اعزازت سے بھی نوازا گیا ہے۔ ان کی متعدد کتابیں جوکہ افسانوی مجموعے کے علاوہ اقبالیاتی ادب پر مبنی …

مزید پڑھیں

الفاظ کہانیاں ہیں ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

الفاظ کہانیاں ہیں۔ جن کا نتیجہ انسان اپنی مرضی کے مطابق سے نکالتا ہے۔ الفاظ اپنے اندر بہت گہرائی رکھتے ہیں۔ کبھی بھی پڑھنے والا قاری ، لکھنے والے کی کیفیت کو نہیں پا سکتا۔ ایک لفظ کے کئی معنی ہوتے ہیں۔جن کا انحصار انسان کی سوچ اور سمجھ بوجھ …

مزید پڑھیں

کمالیہ. پنجاب میں پہلی بار ٹی ایچ کیو لیول پر معذور ڈائابیٹک افراد کو انسولین گھر پر فراہم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا: ایم ایس ڈاکٹر میاں عدیل عارف

بزرگ اور معذور افراد کو آن لائن کنسلٹیشن فراہم کرنے کے بعد یہ پروگرام بھی پنجاب حکومت کی طرف سے پہلی بار ٹی ایچ کیو کمالیہ میں شروع کیا گیا ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر اقرا ناصر کی ہدایت پر ایم ایس ٹی …

مزید پڑھیں

وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ کا دورہ۔

میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر میاں عدیل عارف اور ایڈمنسٹریشن سے ملاقات کی۔ وائس چانسز یونیورسٹی آف کمالیہ نے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں اطمینان کا اظہار کیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  پروفیسر ڈاکٹر یاسر نواب وائس چانسلر یونیورسٹی آف کمالیہ نے تحصیل …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام یکجہتی افواجِ پاکستان ریلی

  بانی NUJ محمد احسان مغل کی قیادت میں کاشف آزاد، آفتاب خان، ملک طارق، محمد مبین الاسلام سمیت دیگر ریلی میں شریک لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) فصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیر اہتمام افواجِ …

مزید پڑھیں