Home / پاکستان (page 91)

پاکستان

پاکستان قوم متحد اور ناقابل شکست ہے : ایم افضل چوہدری

بھارتی جارحیت کا جواب خون ریزی اور گولی سے نہیں بلکہ شکست سے دیا ہے۔ پاک فوج نے پھر ثابت کر دیا کہ پاکستان کا دفاع بنیان مرصوص ناقابل تسخیر ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پاکستانی قوم متحد اور ناقابل شکست ہے۔ شہداء کی قربانیوں …

مزید پڑھیں

انوشہ انجینئر نے اسپورٹس جرنلزم میں عالمی اعزاز حاصل کرلیا، کراچی سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی کم عمر اسپورٹس جرنلسٹ نے اسپورٹس جرنلسٹس کے عالمی مقابلے میں ینگ اسپورٹس جرنلسٹس کی رائٹنگ کیٹگری میں بہترین مضمون لکھنے کا AIPS ایوارڈ جیت لیا ہے۔

کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایک انگریزی روزنامہ سے وابستہ انوشہ انجینئر کو مراکش کے دارلحکومت رباط میں منعقدہ اسپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم AIPS کے سالانہ کانگریس کے موقع پر ینگ اسپورٹس جرنلسٹس رائٹنگ کٹیگری میں بہترین رائٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا، ایوارڈ کی تقریب …

مزید پڑھیں

دہشتگرد بھارت نے دہشتگردی کو بنیاد بنا کر پرامن پاکستان پر جنگ مسلط کی جس کا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا، شرجیل انعام میمن

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم متحد ہو کر اپنی تاریخی فتح کا جشن منا رہی ہے پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے آج بھی حیدرآباد میں ایک ریلی ہو رہی ہے، کل بھی …

مزید پڑھیں

جناح پریس کلب کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس بانی و چیئرمین ڈاکٹر صوفی راؤ ناصر کی صدارت میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں سابقہ و نئے ممبران بھی شریک ہوئے اور آئندہ کے لئے اپنی تجاویزات پیش کی گئیں۔ چیئرمین نے سابقہ عہدے داروں کی کارکردگی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔ جناح پریس کلب کوآرڈینیشن کمیٹی تین ماہ میں اپنی کارکردگی رپورٹ بانی و چیئرمین ڈاکٹر صوفی راؤ کو پیش …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید امتیاز علی شاہ، سابق سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین، چیئرمین گلفراز خان سمیت دیگر ہاکی لیجنڈ ولڈ کپ 1994کے ہیرو اولمپیئن منصور احمد کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) انیس سو چورانوے ہاکی ولڈ کپ فائنل میں جرمنی کے خلاف فیصلہ کن پینالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کو ولڈ کپ ٹائیٹل دلوانے والے دنیائے ہاکی کے عظیم گول کیپر اور قومی ہیرو گول کیپر اولمپئن منصور احمد کو دنیا سے رخصت ہوئے سات سال گزر کئے، …

مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں syngenta کی اپرنٹس شپ اسسمنٹ میں 50 سے زائد طلبہ کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں Syngenta Pakistan Limited کے زیرِ اہتمام اپرنٹس شپ 2025 پروگرام کے لیے شعبہ DIIL اور گائیڈنس سینٹر کے اشتراک سے اسسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر DAE کے تیسرے سال کے مختلف شعبہ جات، جن میں کمپیوٹر انفارمیشن …

مزید پڑھیں

پاکستان فوج کی شاندار کامیابی پر جشن، نیشنل یونین آف جرنلسٹس اور عوامی امن کمیٹی برائے انسانی حقوق کے زیرِ اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد

ابرار احمد، عمران برکی، شہباز محمود، ذیشان رشید، رانا گوہر، بلال مغل سمیت دیگر کی خصوصی شرکت لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس لاہور کے مرکزی سیکریٹریٹ میں پاک فوج کی بھارت کے خلاف “مشن بنیان المرصوص” کی شاندار کامیابی …

مزید پڑھیں

نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے وفد کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور کا دورہ، صحافتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ پر اتفاق

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے معزز اور اعلیٰ سطحی وفد نے بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل کی زیرِ قیادت منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ، لاہور کا دورہ کیا، نیشنل یونین آف …

مزید پڑھیں

بھارت کا غرور خاک آلود ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام اپنے آپس کے اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح منجمد نظر آئی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ سب مسلمان ایک جان ہیں۔ بھارت کو بہت غرور تھا اپنے رافیل طیاروں پر ، براہموس میزائلوں …

مزید پڑھیں