تازہ ترین
Home / پاکستان (page 74)

پاکستان

لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کی شاندار کامیابی جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست، سیریز میں 0-1 کی برتری

لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ اس فتح کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ …

مزید پڑھیں

لاہور ٹیسٹ میں اسپنرز کا راج 16 وکٹیں گریں جنوبی افریقہ کو جیت کے مزید 226 رنز درکار

لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اسپنرز چھائے رہے، جب کہ دن بھر میں مجموعی طور پر 16 وکٹیں گریں۔ مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف ملا اور تیسرے دن …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے سابق اسپیکر آغا سراج درانی بدھ کے روز 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ان کے انتقال کی تصدیق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ …

مزید پڑھیں

پولیو کے خلاف جنگ قومی فریضہ، غفلت برداشت نہیں ہوگی: مشیر وزیراعلیٰ سندھ گیانچند اسرانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محکمہ بحالی گیانچند اسرانی نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ قومی فریضہ ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ گیانچند اسرانی نے تحصیل تھانہ بھولا خان کی بیسک ہیلتھ یونٹ سری …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہاؤس میں عالمی بینائی کے دن کی مناسبت سے ایل آر بی ٹی کا مفت آنکھوں کا کیمپ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) عالمی بینائی کے دن کے موقع پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں لیٹننٹ رفاہی بینک ٹرسٹ (ایل آر بی ٹی) کے تعاون سے مفت آنکھوں کے معائنے اور علاج کا کیمپ منعقد کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ کے سیکریٹری عبدالرحیم شیخ نے کیا، جبکہ اس …

مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ: اسپنرز کا راج، جنوبی افریقہ 162 رنز کے خسارے میں

لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اسپنرز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی۔ مہمان ٹیم نے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں 216 رنز بنائے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔ جنوبی …

مزید پڑھیں

35 ویں نیشنل گیمز 2025 دسمبر میں کراچی میں منعقد ہوں گی، سندھ میں ایتھلیٹس کے ٹرائلز کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) 35ویں نیشنل گیمز 2025 دسمبر میں کراچی میں منعقد ہوں گی۔ اس سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور سندھ حکومت نے صوبے کی تمام اسپورٹس ایسوسی ایشنز کو مرد و خواتین ایتھلیٹکس ٹیموں کی تشکیل کے لیے ٹرائلز کروانے کی ہدایت جاری کر دی …

مزید پڑھیں

امام الحق اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے پہلے دن 313 رنز بنائے

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی اوپنرز امام الحق اور شان مسعود نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی دن مستحکم پوزیشن میں پہنچا دیا۔ دونوں کھلاڑی سنچریوں سے محروم رہے مگر ان کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت …

مزید پڑھیں

Jahangir Khan Sports Club Celebrates World Squash Day in Karachi

Karachi, (Sports Reporter) Jahangir Khan Sports Club celebrated World Squash Day with enthusiasm at its Karachi facility, uniting players, coaches, and squash enthusiasts to honor the sport and its global community. The event featured friendly matches, youth activities, and interactive sessions aimed at promoting squash and encouraging young players to …

مزید پڑھیں

اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے سندھ کے سائنسدان ڈاکٹر محمد ثقاف جاگیرانی کو دنیا کے ٹاپ 2 فیصد محققین میں شامل کرلیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے سندھ کے مایہ ناز سائنسدان ڈاکٹر محمد ثقاف جاگیرانی کو دنیا کے ٹاپ دو فیصد سائنسدانوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ یہ اعزاز انہیں تحقیقی کارکردگی اور بین الاقوامی حوالہ جات کے اشاریوں کی بنیاد پر دیا گیا۔ …

مزید پڑھیں