کراچی (رپورٹ: احمد خان) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفیٰ بھٹی، ایئر کموڈور (ر) سید نہال عابد رضوی (ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت) برگیڈئیر (ر) محمد زبیر شیخ، برگیڈئیر (ر) راجہ شاہد غنی، کمانڈر (ر) محمد فاروق بٹ، میجر (ر) ظفر اقبال، مرکزی صدر ڈاکٹر شاہد عمران چشتی، جوائنٹ سیکریٹری عامر اقبال اعوان، صوبیدار (ر) ارشد جاوید بنگش، محمد افضل وارثی، منیب الرحمان انصاری، عمر علی مینگل، خان بدین مہمند، رومان میر محسود، محمد جنید اعوان، محمد فاروق شر اور میر عالم خان نے KDA اپارٹمنٹس اونرز ویلفئیر ایسوی ایشن الیکشن 2018 کے 23 ستمبر بروز اتوار کو منعقد ہونے والے الیکشن میں صدارتی امیدوار جاوید شر کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور ان کی کامیابی کے لئے غازی پاکستان فاؤنڈیشن دعا گو ہے-
![]()