تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے 12 لاکھ روپے کا چیک ڈیم فنڈ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے حوالے کردیا

پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے 12 لاکھ روپے کا چیک ڈیم فنڈ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کے حوالے کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے عہدیداروں نائب صدر سردار نوید حیدر خان، جنرل سکریٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر) احمد یار خان لودھی اور میاں رضوان علی کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی اور ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ 2018 میں جیتی گئی پرائز منی سے حاصل ہونے والی 12 لاکھ روپے کی رقم کا چیک سپریم کورٹ آف پاکستان کے دیامیر بھاشا اینڈ مہمند ڈیم فنڈ میں عطیہ کیا- چیف جسٹس آف پاکستان نے پاکستان فٹبال فیڈریشن اور قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کے اس اقدام کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے