تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کے تحصیل صدر مہر شاہد عباس سیال کی ممبران کے ہمراہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات

پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کے تحصیل صدر مہر شاہد عباس سیال کی ممبران کے ہمراہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات

میاں چنوں (بیورو رپورٹ) مہر شاہد عباس سیال تحصیل صدر پاکستان گروپ آف جرنلسٹس میاں چنوں کی اپنے ممبران کے ساتھ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سے ملاقات پاکستان گروپ آف جرنلسٹس کی طرف سے ایس ایچ او حیدر عباس کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور علاقے میں صحافیوں کو درپیش مسائل کے بارے میں بات چیت کی- ایس ایچ او حیدر عباس نے مہر شاہد عباس کو یقین دلایا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہم ہر وقت تیار ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے