Home / اہم خبریں / بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو اس کا نام نشان مٹایا جائے گا- پاسبان ضلع سانگھڑ

بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو اس کا نام نشان مٹایا جائے گا- پاسبان ضلع سانگھڑ

ٹنڈو آدم (پریس ریلیز) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی، شہزاد چشتی، رجب قادری، غلام محمد راجپوت، آصف چندریگر، محمد رمضان انصاری نے مشترکہ بیان میں بھارتی افواج کے چیف آرمی اسٹاف کی جانب سے دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال لی جائے گی اینٹ کا جواب پھتر سے دیا جائے گا اور عبرت کا نشانہ بنادیا جائے گا ماضی میں بھی بھارتی افواج کی 1965 میں بدترین شکت دی تھی جس سے بھارت کو سبق سیکھنا چاہیے بھارت میں ہونے والے الیکشن میں عوامی ہمدردری حاصل کرنے کے لئے یہ حرکتیں کی جارہی ہیں جوکہ ایک احکمانہ بات ہے پاکستان بھارت کی دھمکیوں میں آنے والا نہیں ہے بھارت نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو اس کا نام نشان مٹایا جائے گا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے