Home / اہم خبریں / محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں- ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن

محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں- ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک میرپورخاص ریجن نے کچھ اخبارات میں شایع ہونے والی خبر”دھورونارو میں سرکاری گندم خراب ہوگئی "کی وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ محکمہ خوراک کی جانب سے مختلف گوداموں میں گندم کو محفوظ کرنے کیلئے مطلوبہ کوششیں کی جارہی ہیں اس ضمن میں محکمہ خوراک کی جانب سے کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہیں کی گئی ہے انہوں نے کہا کہ دھورونارو میں گندم خراب ہونے کے سلسلے میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کو 3 روز میں انکوائری کرکے تفصیلی رپورٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے