جنوری 15, 2019 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: ارسلان خان) ویمن چیمبر آف کامرس کی سینئر نائب صدر ہما بیگم نے کہا ہے کہ خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے رحجانات کو ملکی ترقی اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں رکاوٹ ہے خواتین کو معاشرے میں مردوں کے مساوی حقوق دیئے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن …
مزید پڑھیں جنوری 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت فوجی عدالتوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے حوالے سے سرگرم نہیں ہے۔ صوبہ سندھ میں کسی کی پابندی کا سوچا بھی نہیں ہے۔ ہم …
مزید پڑھیں جنوری 14, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈپٹی کمشنر آفس میں چوکیدار پٹیوالے، سنیٹر ورکر اور ڈرائیورز کی کی خالی 9 آسامیوں کے لئے تین ہزار سے زائد نوجوان انٹرویو دینے پہنچ گئے۔ لوئر گریڈ 9 کی آسامیوں میں بھرتی کے لیئے پہچنے والے اکثریت امیدواروں میں گریجیوٹ اور ماسٹرز ڈگری …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ماتحت عدالتوں کے ججز کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج v ڈیرہ و دیعہ مشتاق ملک لکی مروت، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, حیدرآباد, سندھ
میہڑ (نامہ نگار) حق فاؤنڈیشن کے چیئرمین سماجی خدمتگار مرحوم عبدالشکور بگهيو کی یاد میں نوجوان شہری اتحاد ایڈوکیٹ عبدالرشيد بگهيو، اختر جویو، وقار چانڈیو، حزب اللہ منگی اور دیگر رہنماؤں نے مرحوم حیدر بخش جتوئی لائبریری حال میں تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ادیب، دانشور اور نیشنل …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں رانا ریاض علی خاں ایڈووکیٹ صدر جبکہ چوہدری خالد رفیق بھٹہ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدر کی نشست پر سردار صدیق اکبر کھٹانہ ایڈووکیٹ 84 …
مزید پڑھیں جنوری 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا صرف دعویٰ کرتی رہی ہے، ہماری حکومت نے سندھ سمیت ملک بھر میں پناہ گاہیں قائم کرکے ذوالفقار علی بھٹو کے نعرے کو عملی شکل …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی وہ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی ایم پی اے دعا بھٹو کے ہمراہ سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ دورے کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکریٹری اطلاعات و آرکائیوز سندھ عمران عطا سومرو کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر انفارمیشن پریس میڈم زینت جہاں نے ایوان صحافت میرپورخاص کا دورہ کیا اس موقع پر ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص سوائی خان چھلگری، ڈپٹی ڈائریکٹرز انفارمیشن کراچی فدا بالادی، ماجد خان اور پروڈکشن منیجر …
مزید پڑھیں جنوری 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فرینکفرٹ میں جاری ٹیکسٹائل نمائش 2018 اختتام پزیر ہوگئی۔ نمائش میں پاکستان سمیت دو ہزار نو سو کمپنیوں نے شرکت کی۔ فرینکفرٹ میں پاکستانی کمرشل قونصلرخواجہ خرم نعیم کہتے ہیں پاکستانی مصنوعات کو نمائش میں بہت اچھا رسپانس ملا ہے، حکومت برآمدات میں اضافے کے لیے …
مزید پڑھیں