تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے

سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سیاسی، سماجی شخصیت کا اظہارِ تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سنئیر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے رضا الہٰی سے پنجاب کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ جن کی تدفین میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تدفین کے بعد ان کی رہائش گاہ پر سیاسی، سماجی شخصیات اور شہریوں کی جانب سے اظہارِ تعزیت کا سلسلہ جاری۔ فون پر تعزیت کرنے والو میں وفاقی وزیر پانی و بجلی عمرایوب۔ صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان، معروف قانون دان احمد رضا قصوری، جنرل (ر) امجد شعیب و دیگر دوستوں کی جانب سے مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے